Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عید الاضحیٰ؛ صنعت زار میں خصوصی تقریب، ضرورت مند افراد میں راشن، کپڑے اور سلائی مشینیں تقسیم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عید الاضحیٰ؛ صنعت زار میں خصوصی تقریب، ضرورت مند افراد میں راشن، کپڑے اور سلائی مشینیں تقسیم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عید الاضحیٰ کے موقع پر صنعت زار میں خصوصی تقریب، ضرورت مند افراد میں راشن،کپڑے اور سلائی مشینیں تقسیم، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی مہمان خصوصی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی مناسبت سے صنعت زار جہلم میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام سماجی شخصیات کی جانب سے کیا گیا جس میں مستحق خاندانوں میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے راشن، کپڑے اور سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔

تقریب کی مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی اور صدر ڈسٹرکٹ بار جہلم تھے۔ اس موقع پر صنعت زار میں ٹیکنکل کورسز مکمل کرنے والی خواتین کو سرٹیفکیٹ بھی دئیے گئے۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضرورت مند افراد ہماری ذمہ داری ہیں، سماجی شخصیات کی جانب سے عید الاضحیٰ کے موقع پر ان کی امداد کا انتظام بہت اچھا اقدام ہے۔

انہوں نے صنعت زار میں پودا بھی لگایا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم کو پولیو سے پاک رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

11 جنوری, 2026

یومِ آزادی پاکستان قومی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان نادیہ پروین

31 جولائی, 2025

ٹکٹوں کا اعلان؛ جہلم میں مسلم لیگ ن میں دھڑے بندیاں کھل کر سامنے آنے لگیں

13 جنوری, 2024

سردی میں اضافے کے ساتھ لنڈا بازار میں رش، مہنگائی کے باوجود شہری سستے کپڑوں کی خریداری پر مجبور

10 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں