Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بارسلونا: امیر عبدالقدیر اعوان کی پاکستانی ہائی کمشنر مراد علی وزیر سے ملاقات، کمیونٹی کی خدمات کو سراہا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بارسلونا: امیر عبدالقدیر اعوان کی پاکستانی ہائی کمشنر مراد علی وزیر سے ملاقات، کمیونٹی کی خدمات کو سراہا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

بارسلونا: شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان نے پاکستان ہاؤس بارسلونا، سپین میں پاکستانی ہائی کمشنر مراد علی وزیر سے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امیر عبدالقدیر اعوان نے سپین میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور قومی تشخص کے فروغ کے لیے ہائی کمشنر مراد علی وزیر کی کوششوں کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لیے ایسے سفارتی کردار کی اشد ضرورت ہے جو خلوص اور جذبے سے سرشار ہو، اور مراد علی وزیر ان صفات کے بہترین عکاس ہیں۔

ملاقات کے اختتام پر شیخ سلسلہ نے ملک و ملت کی ترقی، امت مسلمہ کے اتحاد اور اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
26%
2 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026
حکومت پنجاب کا جاسوسی کے آلات اور خفیہ الیکٹرانک ڈیوائسز کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حج درخواست گزاروں کو سہولت فراہم کر رہے ہیں، ہائی کمشنر پاکستان

29 مارچ, 2024

پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے ہیوسٹن اوپن انڈر-19 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

22 فروری, 2024

سارہ شریف قتل کیس میں اہم موڑ، جہلم کے رہائشی سارہ کے والد نے اعتراف جرم کرلیا

14 نومبر, 2024

دنیا بھر میں 22 ہزار 100 پاکستانی قیدیوں کی موجودگی کا انکشاف

21 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں