Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عوام کیلئے خوشخبری، گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عوام کیلئے خوشخبری، گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نادرا کی جانب سے عوام کے لئے بائیکر سروس متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے شہری گھر بیٹھے اپنا شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک نئی سروس شروع کی جو شہریوں کو نادرا آفس جانے کی ضرورت کے بغیر اپنے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈز (سی این آئی سی) کے لیے درخواست دینے یا اپ ڈیٹ کرنے کی اجازت دیتی ہے۔

نادرا بائیکر سروس کے نام سے شروع کی جانے والی یہ سہولت ابتدائی طور پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں دستیاب ہے، سروس کو لمبی قطاروں میں کھڑے ہونے کی پریشانی کو ختم کرنے اور قیمتی وقت بچانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، نادرا کا اس سروس کو جلد ہی دوسرے شہروں میں شروع کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔

سروس استعمال کرنے کے لیے شہری نادرا کو 1777 پر کال کر کے نمائندے سے بات کریں گے، مطلوبہ سروس کے بارے میں تفصیلات شیئر کرنے کے بعد (جیسے کہ نئے سی این آئی سی کے لیے درخواست دینا یا ذاتی معلومات کو اپ ڈیٹ کرنا) آپ ملاقات کا وقت مقرر کر سکتے ہیں، جس کے بعد نادرا کا ایک بائیکر درخواست پر کارروائی کرنے کے لیے آپ کے گھر یا دفتر پہنچ جائے گا۔

بائیکر سروس کا استعمال کرتے ہوئے ایک نئے قومی شناکتی کارڈ کی کل لاگت 1500 روپے ہے، جس میں 1000 روپے سروس فیس شامل ہے، جس کی ادائیگی کارڈ کے ذریعے یا نقد بھی کی جا سکتی ہے، ایک بار جب آپ کا سی این آئی سی پروسیس ہو جائے گا، نادرا اسے براہ راست آپ کی دہلیز پر پہنچا دے گا، لہذا آپ کو ان کے دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے۔

نادرا کا کہنا ہے کہ اپنا قومی اور قانونی فرض نبھاتے ہوئے 18 سال عمر ہونے پر شناختی کارڈ بروقت بنوائیں، معیاد ختم ہونے پر بروقت تجدید کرائیں، بچے کی پیدائش پر بروقت ب فارم بنائیں اور خاندان کے کسی فرد کی وفات پر ان کا شناختی کارڈ منسوخ کرائیں، ان مقاصد کے لیے شہریوں کی آسانی کیلئے نادرا پاک آئی ڈی موبائل ایپ بھی متعارف کراچکا ہے، جس کے ذریعے شہری نئی سہولیات اور بہتر خدمات کے ساتھ آن لائن شناختی دستاویزات بنواسکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: چارہ اور ونڈا مہنگا، گوالوں نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری شروع کر دی

11 مئی, 2025

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کا شہر کی مختلف شاہراؤں کا دورہ، نو پارکنگ اور تجاوزات مافیا کے خلاف ایکشن

8 اگست, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا اسلامیہ سکول کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر ناراضگی کا اظہار

6 نومبر, 2024

سبزیوں کی قیمتوں میں چند دن کی کمی کے بعد دوبارہ اضافہ، عام آدمی کیلئے سبزی خرید نا بھی محال

22 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں