Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موجودہ ملکی صورتحال میں محکمہ شہری دفاع کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر چکا ہے، چوہدری بلال عارف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موجودہ ملکی صورتحال میں محکمہ شہری دفاع کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر چکا ہے، چوہدری بلال عارف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوہدری بلال عارف نے کہا کہ موجودہ ملکی صورتحال میں محکمہ شہری دفاع (سول ڈیفنس) کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ نوجوانوں کو تنظیم شہری دفاع کا فعال حصہ بنانے اور ان کی تربیت کے لیے ضلع بھر میں خصوصی کیمپس لگائے جائیں گے۔

ان خیالات کا اظہار محکمہ شہری دفاع جہلم کے چیف وارڈن چوہدری بلال عارف نے محکمہ کے دفتر میں منعقدہ ایک اہم اجلاس کے دوران کیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف وارڈن سعید احمد، سول ڈیفنس آفیسر محمد بوٹا سمیت محکمہ کے دیگر افسران اور کثیر تعداد میں وارڈنز نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد موجودہ حالات میں شہری دفاع کو یقینی بنانے، شہریوں میں آگاہی پیدا کرنے اور پاکستان کی مسلح افواج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار تھا۔

چیف وارڈن چوہدری بلال عارف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ ہر محب وطن شہری بالخصوص نوجوان سول ڈیفنس کا حصہ بن کر ملکی خدمت میں اپنا کردار ادا کرے۔ اس مقصد کے لیے محکمہ سول ڈیفنس جہلم کی جانب سے اسکولوں، کالجوں اور شہر کی اہم شاہراہوں پر تربیتی و آگاہی کیمپس قائم کیے جائیں گے، جہاں نوجوانوں کو رجسٹر کر کے ابتدائی سول ڈیفنس تربیت فراہم کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ شہری دفاع، عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ ہر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہے اور اس سلسلے میں عوامی شرکت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

شہریوں اور والدین سے اپیل کی گئی کہ وہ اپنے بچوں کو سول ڈیفنس کی تربیت کے لیے رضاکارانہ طور پر آگے بڑھائیں تاکہ مستقبل میں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت اور مؤثر ردعمل دیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پانچ سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کرنے والا 13 سالہ قاتل گرفتار

16 اگست, 2024

کینٹ ہیرو ہاکی کلب کی آل پاکستان ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی، ڈپٹی کمشنر جہلم کی کھلاڑیوں کو خصوصی مبارکباد

27 جنوری, 2026

موسم بہار میں سانس کے مرض میں مبتلا مریضوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی، ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن

30 مارچ, 2024

دینہ: وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدامات سے عوامی مسائل حل ہو رہے ہیں، بلال اظہر کیانی

26 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں