Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں خود ساختہ مہنگائی کا طوفان، عوام مشکلات کا شکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں خود ساختہ مہنگائی کا طوفان، عوام مشکلات کا شکار

محسن باگڑیعدنان یونس
محسن باگڑی
عدنان یونس
29 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں خود ساختہ مہنگائی کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، جہاں ہر دکاندار پھل اور سبزیوں کے من مانے نرخ وصول کرنے لگا۔ قصاب بھی مہنگائی کی اس لہر میں شامل ہو گئے، اور ذمہ داران کی مبینہ غفلت یا منتھلی کی وجہ سے عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ریٹ لسٹ وقت پر نہ پہنچنے کی وجہ سے دکاندار اپنی مرضی کے ریٹ پر اشیاء فروخت کر رہے ہیں۔ پوری تحصیل میں ہر چیز کے مختلف نرخ مقرر ہیں جبکہ کھیوڑہ اور پنڈدادنخان میں قصاب دھڑلے سے بڑا گوشت 1000 سے 1100 روپے فی کلو فروخت کر رہے ہیں۔

مٹن اور چکن کے بھی مختلف اور غیر منصفانہ ریٹ طے کیے گئے ہیں۔ سڑک کنارے کھڑے ریڑھی بان، جو نہ صرف ٹریفک کی روانی میں خلل ڈال رہے ہیں بلکہ تجاوزات کا سبب بھی بن رہے ہیں، اپنی مرضی کے ریٹ پر اشیاء فروخت کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق تحصیل بھر میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں کاغذی کارروائی تک محدود ہیں اور مبینہ طور پر منتھلیاں طے کر رکھی ہیں، جس کی وجہ سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہیں۔

عوامی اور سماجی حلقوں نے کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف عملی اقدامات کیے جائیں، عوام کو خود ساختہ مہنگائی کی چکی سے نجات دلائی جائے اور غفلت برتنے والے عملے کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر ضلع جہلم میں مسلسل مانیٹرنگ جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے پیٹرول پمپس کے دورے
18 ستمبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: عوام کو باعزت و محفوظ سفر دینا حکومت پنجاب کی ترجیح ہے، بلال اکبر خان

5 اپریل, 2025

پنڈدادنخان میں پولیس کا سرچ آپریشن، تین افراد گرفتار

30 جولائی, 2024

سوہاوہ میں پٹرولنگ پولیس نے منشیات کی بڑی اسمگلنگ ناکام بنا دی

5 اکتوبر, 2023

دینہ میں پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 10 بھکاری گرفتار

20 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں