Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محرم الحرام ہمیں امن، صبر، قربانی اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محرم الحرام ہمیں امن، صبر، قربانی اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو نے محرم الحرام کے مقدس موقع پر شہریوں کے نام ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں امن، صبر، قربانی اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ اس مہینے کی حرمت کو برقرار رکھتے ہوئے تمام مکاتب فکر کو چاہیے کہ باہمی رواداری، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور مذہبی احترام کو فروغ دیں۔

ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے بتایا کہ محرم الحرام کے دوران ضلع جہلم میں مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف اور جامع انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس اہلکار ہمہ وقت الرٹ اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ "یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ضلع میں امن و امان کو قائم رکھا جائے۔ پولیس عوام کے ساتھ کھڑی ہے، اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا گیا ہے۔”

ڈی پی او جہلم نے والدین، نوجوانوں اور تمام شہریوں سے اپیل کی کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور امن، بھائی چارے اور برداشت کی فضا کو مضبوط بنائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ "جہلم پولیس عوام کی خدمت اور تحفظ کے لیے ہر لمحہ موجود ہے، اور ہم سب مل کر اس مقدس مہینے کو پرامن اور باوقار انداز میں گزارنے کا عزم رکھتے ہیں۔”

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
overcast clouds
33° _ 33°
60%
6 km/h
منگل
32 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوامی مسائل کا فوری حل یقینی بنایا جائے گا، کمشنر سلمان غنی
11 اگست, 2026
ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور میرج ہالز کی کچی رسیدوں کے اجراء پر مکمل پابندی
11 اگست, 2026
موبائل فون فروخت کرنے سے پہلے یہ کام کرنا نہ بھولیں، پی ٹی اے کا الرٹ جاری
11 اگست, 2026
پنڈدادنخان: مویشیوں میں لمپی اسکن کی بیماری پھیلنے لگی، محکمہ لائیو اسٹاک کی ٹیمیں حرکت میں آگئیں
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں پولیس نے پتنگوں کی بھاری کھیپ پکڑ لی، 3 پتنگ فروش گرفتار

5 فروری, 2026

پنجاب میں روٹ پرمٹ لینے کے لیے نئے طریقے کا اجراء

29 جون, 2025

جہلم میں تجاوزات اور مہنگائی کنٹرول کے لیے قائم پیرا فورس ناکام، دکانداروں کی من مانیاں عروج پر

29 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان: للِہ پولیس نے مویشی چور اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار

27 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں