Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے قبرستانوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار، قبروں کی بے حرمتی، شہری خوفزدہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے قبرستانوں میں آوارہ کتوں کی بھرمار، قبروں کی بے حرمتی، شہری خوفزدہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح کے قبرستانوں میں آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد نے شہریوں کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے جبکہ قبروں کی بے حرمتی کے واقعات بھی سامنے آنے لگے ہیں۔

جہلم شہر کے مختلف قبرستانوں میں آوارہ کتے قبروں کو نقصان پہنچاتے اور انہیں اکھاڑتے دکھائی دیتے ہیں، جس سے نہ صرف قبروں کی بے حرمتی ہو رہی ہے بلکہ وہاں آنے والے افراد کو بھی خوف و ہراس کا سامنا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ فاتحہ خوانی کے لیے آنے والے افراد آوارہ کتوں کی موجودگی کے باعث شدید پریشان ہیں۔ جب انہیں بھگانے کی کوشش کی جاتی ہے تو کتے بھونکنے لگتے ہیں، جس سے خدشہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کسی پر حملہ نہ کر دیں۔

علاقہ مکینوں، سماجی اور فلاحی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبرستانوں میں آوارہ کتوں کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ شہری سکون کے ساتھ اپنے پیاروں کی قبروں پر جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
41%
2 km/h
جمعہ
32 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C
منگل
28 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

11 جنوری, 2025

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ، پی ٹی اے نے مخالفت کردی

4 مئی, 2024

دینہ میں زائد نرخوں پر گیس سلنڈر فروخت کرنے والے پلانٹ اور ایل پی جی ایجنسیوں کو جرمانے، 2 ایجنسیاں سیل

18 نومبر, 2024

جہلم شہر میں غیر قانونی اور خود ساختہ مویشی منڈیوں نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا

24 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں