Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں میرا تھن ریس کے بہترین انتظامات، ریس میں حصہ لینے والے نوجوانوں کے دل جیت لئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں میرا تھن ریس کے بہترین انتظامات، ریس میں حصہ لینے والے نوجوانوں کے دل جیت لئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہدائے پاکستان میرا تھن ریس ضلعی انتظامیہ اور سپورٹس آفیسر نے بہترین انتظامات کرکے ریس میں حصہ لینے والے نوجوانوں کے دل جیت لیے۔ جہلم میں پہلی دفعہ اتنے اچھے اور منظم طریقے سے انتظامات کئے گئے جہلم کی تاریخ میں پہلی بار اتنے اچھے لیول کی میراتھن ریس منعقد کروائی گئی جس کا سہرا ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی اور تحصیل سپورٹس آفیسر جہلم چوہدری طارق گجر کے سر ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہدائے پاکستان میرا تھن ریس کا انعقاد گزشتہ روز گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج چک دولت سے کیا گیا جبکہ اختتام گورنمنٹ تبلیغ الاسلام ہائی سکول سول لائن کے مقام پر کیا گیا، میرا تھن ریس میں سینکڑوں نوجوانوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر ریس میں حصہ لینے والے نوجوانوں کے لیے بہترین انتظامات کئے گئے۔

پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے محمد احسن کو پندرہ ہزار روپے اور ٹرافی سے نوازا گیا۔ سیکنڈ پوزیشن حاصل کرنے والے حسنین شاہ کو دس ہزار روپے نقد اور ٹرافی دی گئی، تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے ارشان تنویر کو سات ہزار روپے اور ٹرافی دی گئی۔

اس موقع پر میرا تھن ریس میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوانوں جن میں محمد احسن ،حسنین شاہ اور ارشان تنویر نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے کہا کہ انتظامیہ نے پہلی مرتبہ ریس میں حصہ لینے والے نوجوانوں کی سکیورٹی کے لیے بہترین، فول پروف انتظامات کر رکھے تھے جس پر ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور تحصیل سپورٹس آفیسر قابل تعریف اور قابل تحسین ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چک دولت سے تبلیغ الاسلام ہائی تک سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے جسکی وجہ سے ریس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے احساس تحفظ محسوس کرتے ہوئے بھرپور حصہ لیا۔

اول دوئم اور سوئم آنے والے کھلاڑیوں نے بتایا کہ پہلے دوسرے اور تیسرے اور دسویں نمبرتک آنے والے کھلاڑیوں میں کیش پرائز کے ساتھ ساتھ ٹرافیاں دے کر کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی جس سے نوجوانوں میں مقابلے کاروجہان پیداہو اہے۔

نوجوانوں نے ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی، تحصیل سپورٹس آفیسر چوہدری طارق گجر سے ایسی سرگرمیاں تواتر کے ساتھ جاری ر کھنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کے میدان آباد کرنے سے اسپتال ویران ہو سکتے ہیں،حکومت کا چاہئے کہ نوجوانوں پر توجہ مرکوز کرے تاکہ وطن عزیز کا نام پوری دنیا میں روشن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دو ملزمان گرفتار

9 فروری, 2025

پنجاب حکومت نے 18 دسمبر کو اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا

9 دسمبر, 2023

جہلم میں تین پتنگ فروش ملزمان گرفتار، پتنگیں برآمد

2 مارچ, 2024

سولر پینل اور بیٹریوں کی طلب میں کمی، قیمتوں میں تاریخی کمی ریکارڈ

3 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں