Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی میں فری آئی کیمپ کا انعقاد، 200 سے زائد مریض مستفید
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی میں فری آئی کیمپ کا انعقاد، 200 سے زائد مریض مستفید

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
5 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: سابق فیڈرل سیکرٹری ندیم ارشاد کیانی کی وساطت سے ڈومیلی میں ایک روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علاقے بھر سے آنکھوں کے امراض میں مبتلا 200 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا۔ کیمپ کے انعقاد کا مقصد دور دراز علاقوں کے عوام کو ان کی دہلیز پر آنکھوں کے علاج اور بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی تھا۔

فری آئی کیمپ ڈاکٹر فہد جاوید مرزا، وجاہت اظہر کیانی اور ڈاکٹر منیر کی زیرِ نگرانی منعقد ہوا، جہاں ماہرینِ امراضِ چشم نے کیمپ میں آنے والے مریضوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور ان کی آنکھوں کے مسائل کے حوالے سے ضروری طبی مشورے فراہم کیے۔

کیمپ کے دوران مستحق مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں، جس پر مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ نے خوشی کا اظہار کیا۔ شہریوں نے فری آئی کیمپ کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے منتظمین اور معاونین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ایسے کیمپ بالخصوص ان علاقوں کے لوگوں کے لیے انتہائی مفید ہیں جہاں ماہر ڈاکٹرز اور طبی سہولیات تک رسائی محدود ہے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ندیم ارشاد نے کہا کہ ایسے فلاحی طبی کیمپ دور دراز علاقوں کے عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صحت کے شعبے میں فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے تاکہ ضرورت مند افراد کو بروقت طبی معائنہ، علاج اور ضروری ادویات کی سہولت میسر آ سکے۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ ڈومیلی جیسے دور دراز علاقے میں فری آئی کیمپ کا انعقاد ایک قابلِ تحسین اقدام ہے، جس سے بڑی تعداد میں مریضوں کو فائدہ پہنچا۔ شہریوں نے اس طرح کے مزید فلاحی طبی کیمپ مستقبل میں بھی منعقد کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
57%
1 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
35 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
26 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈ دادنخان میں امام مساجد کے لیے پے آرڈرز کی تقسیم مکمل

13 جنوری, 2026

طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا الرٹ جاری

28 جون, 2026

خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد ، پنجاب ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش متوقع

17 جولائی, 2024

جہلم میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 20 سال قید اور جرمانے کی سزا

14 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں