Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فرانس؛ چینل میں کشتی الٹنے سے 12 پناہ گزین ہلاک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فرانس؛ چینل میں کشتی الٹنے سے 12 پناہ گزین ہلاک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پیرس: فرانس سے براستہ چینل برطانیہ جانے والی کشتی ڈوبنے سے اس میں سوار 12 پناہ گرین ہلاک ہوگئے۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیرداخلہ گیرالڈ ڈرمینن نے کہا کہ برطانیہ جانے والی کشتی چینل کے راستے پر حادثے کا شکار ہوئی اور اس کے نتیجے میں 12 پناہ گزین ہلاک ہوگئے جبکہ لاپتا دو افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو کارروائی جاری ہے۔

گیرالڈ ڈرمینن نے صورت حال کی سنگینی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ قصبہ بلوگنے سر میر کے قریب جائے حادثہ کا دورہ کریں گے۔

برطانیہ کے وزیر داخلہ یوویٹ کوپر نے پناہ گزینوں کی ہلاکتوں کو خوف ناک اور انتہائی افسوس ناک واقعہ قرار دیا اور کہا کہ خطرناک اور مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث اسمگلر گینگز کو ختم کرنے اور بارڈر سیکیورٹی مستحکم کرنا بہت ضروری ہے اور اس پر تیزی سے کام ہونا چاہیے۔

غیرقانونی پناہ گزینوں کی آمد روکنے کے لیے فرانس اور برطانیہ کی حکومتیں ترجیحی بنیاد پر اقدامات کر رہی ہیں اور برطانوی حکومت کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چھوٹی کشتیوں میں دو ہزار سے زائد افراد برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون اور برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹار مر نے گزشتہ ہفتے عہد کیا تھا کہ وہ پناہ گزینوں کی غیرقانون آمد و رفت کے راستے بند کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

خیال رہے کہ چینل دنیا کی مصروف ترین اور مضبوط شپنگ کا راستہ ہے اور چھوٹی کشتیوں کے لیے یہ سمندری راستہ خطرناک ہے، اس سے قبل اگست میں پناہ گزینوں کو لے کر جانے والی کشتی کے حادثے میں دو افراد ہلاک ہوگئے جو چینل سے گزر کر برطانیہ جانا چاہتے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
scattered clouds
20° _ 20°
53%
3 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

جہلم: زرعی شعبے کی بہتری اور کاشتکاروں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، علیزہ ریحان
19 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشن، 439 افراد کی چیکنگ، دو ملزمان گرفتار
19 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، فی کلو 480 روپے تک فروخت
19 اکتوبر, 2026
جہلم: عوامی مسائل کا حل، محکموں کے درمیان رابطہ کاری اور جاری اقدامات کی نگرانی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
19 اکتوبر, 2026
جہلم: بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کے لیے کھادوں کے استعمال سے متعلق سفارشات جاری
19 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب نے ”اقامہ“ کی تجدید کے لیے نئی پالیسی متعارف کروادی

9 اپریل, 2025

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 61 افراد ہلاک

10 اگست, 2024

برطانیہ بھر میں ہزاروں افراد فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے

5 نومبر, 2023

مسجد الحرام میں افطاری میں شرکت کے خواہش مندوں کیلیے ہدایات جاری

4 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں