Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، مافیا سرگرم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، مافیا سرگرم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ماہ رمضان المبارک کے دوران ایل پی جی مافیا ایک بار پھر سرگرم ہو گیا ہے اور اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر قانونی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق جہلم سمیت مختلف شہروں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 320 روپے تک پہنچ گئی ہے جب کہ دیہی علاقوں میں یہ قیمت 350 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 400 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

خیال رہے کہ مارچ کے لیے اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کے سرکاری نرخ 248 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں مگر مافیا نے خود ساختہ قیمتوں میں 700 روپے تک کا اضافہ کیا ہے۔

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت 3700 روپے سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ مختلف شہروں میں کمرشل سلنڈر کی قیمت 14500 روپے سے بڑھ گئی ہے۔

ایل پی جی ایسوسی ایشن نے اس صورتحال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مافیا بلا جواز قیمتوں میں اضافے کرکے اربوں روپے کی لوٹ مار جاری رکھے ہوئے ہے۔

ایسوسی ایشن نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور اوگرا سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو اس استحصالی صورتحال سے بچایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نوابزادہ طالب مہدی کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

11 جنوری, 2024

دینہ پولیس کی بڑی کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

19 اگست, 2025

جہلم: منشیات فروش ملزم گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

4 اپریل, 2024

پولیس عوام کی خادم ہے اور عوام کے تعاون سے ہی جرائم پر قابو پایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

19 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں