Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں آزادی میلہ اختتام پذیر، معروف لوک فنکار سائیں ظہور کی شاندار پرفارمنس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں آزادی میلہ اختتام پذیر، معروف لوک فنکار سائیں ظہور کی شاندار پرفارمنس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام آزادی میلہ اختتام پذیر، آخری دن معروف لوک فنکار سائیں ظہور کی شاندار پرفارمنس، شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیر اہتمام آزادی میلہ چار روز جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔ آخری روز معروف لوک فنکار سائیں ظہور کی شاندار پرفارمنس نے شہریوں کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔

ہزاروں کی تعداد میں شہری میلہ کے آخری روز فیملیوں سمیت پہنچ گئے۔ بچوں کی بڑی تعداد جھولوں سے لطف اندوز ہوتی رہی، چار روزہ میلہ کے دوران قومی سطح کے فنکاروں، گلوکاروں اور ثقافتی طائفوں نے شرکت کی۔

13 سے16 اگست کے دوران گورنمنٹ کمپری ہینسو سکول کے گراؤنڈ میں میوزک نائٹ، ماسکوٹ پریڈ، روایتی کھانے، میجک شو، دستکاری سکول جیسے پروگرام منعقد ہوئے۔ جشن آزادی کے حوالے سے پنجاب میں سب سے بڑا میلہ ضلع جہلم میں منعقد کیا گیا۔

میلہ کے تمام دنوں میں ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سمیت ضلع کے تمام افسران نے فیملیوں سمیت شرکت کی اور شہریوں کے ساتھ میلہ سے لطف اٹھایا۔ آزادی میلہ کے آخری روز میلہ کے انعقاد میں اہم کردار ادا کرنے والے افسران و ملازمین میں سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے اختتامی خطاب میں کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر شہریوں کی تفریح کے لیے یہ میلہ منعقد کیا گیا۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کی روزانہ شرکت نے اس کو کامیاب بنایا۔ضلعی انتظامیہ شہریوں کی سہولت کی خاطر دن رات کوشاں ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: معروف سینئر صحافی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے ملزم نے قبل از گرفتاری ضمانت کروالی

18 مئی, 2024

سوہاوہ کے منی ڈیم میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق

27 جون, 2025

جہلم میں بڑھتی مہنگائی سے عوام پریشان، بنیادی اشیائے ضروریہ عام آدمی کی پہنچ سے دور

18 جولائی, 2026

جہلم: کھلے ٹیوب ویل کے پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 6 سالہ ذہنی معذور بچی جاں بحق

19 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں