Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حج سیزن کے اختتام اور گرمی کی وجہ سے عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حج سیزن کے اختتام اور گرمی کی وجہ سے عمرہ پیکج کی قیمت میں نمایاں کمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

حج سیزن کے اختتام پر شدید گرمی کے باعث عمرے کے پیکج میں 25 فیصد کٹوتی کردی گئی ہے۔ بہت سے لوگ شدید گرمی کے باعث عمرے کا پروگرام ستمبر تک ملتوی کر رہے ہیں جب موسم قدرے معتدل ہوچکا ہوگا۔ بہت سے لوگوں کے عمرہ پیکج ملتوی کیے جانے کے باعث پیکج کی مجموعی مالیت میں 25 فیصد تک کمی کی جارہی ہے۔

عمرہ سیزن شروع کردیا ہے۔ طلب کم ہونے کے باعث عمرہ پیکج غیر معمولی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ پیش کیے جارہے ہیں۔ سرد مہینوں کے مقابلے میں اس وقت عمرہ پیکج 25 فیصد تک سستے ہیں۔

دبئی کے اخبار خلیج ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے عمرہ ایجنٹس نے کہا کہ شدید گرمی کے باعث لوگ عمرے کے لیے آنے سے گریز کر رہے ہیں۔ حج کے دوران شدید گرمی کے باعث 1500 سے زائد اموت کے باعث بھی متعدد ممالک کے لوگ عمرے لیے آنے سے گریز کر رہے ہیں۔ عمرہ ایجنٹ قیصر محمود کا کہنا ہے کہ ہر سال شدید گرمیں میں عمرے کے لیے آنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہو جاتی ہے۔

متحدہ عرب امارات کے مکین اگرچہ گرمی کے عادی ہیں تاہم وہ بھی عمرہ ملتوی کر رہے ہیں۔ پاکستان اور دیگر ممالک میں سعودی عرب جیسی شدید گرمی نہیں پڑتی اس لیے وہاں کے لوگ بھی عمرے کا پروگرام ملتوی کر رہے ہیں۔

ڈیرہ کے 48 سالہ عارف حسین نے کہا کہ انہوں نے جولائی میں عمرے کا پروگرام بنایا تھا تاہم حج کے دوران ہونے والی اموات کی خبر سے اُن کا حوصلہ جواب دے گیا اور انہوں نے عمرے کو ستمبر تک ملتوی کردیا ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال حج کے دوران مکہ مکرمہ اور اُس کے آس پاس کے علاقوں کا درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک چلا گیا تھا۔ لاکھوں حاجیوں کو شدید گرمی میں سائے کے بغیر چلنا پڑا اور معقول آرام بھی نہ ملا جس کے باعث معمر، کمزور اور بیمار افراد جانبر نہ ہوسکے۔

سرد مہینوں میں یو اے ای سے عمرے کا پیکج فضائی سفر سے 3200 درہم اور بس کے ذریعے 1600 درہم سے شروع ہوتا ہے۔ اس وقت عمرے کا چار روزہ پیکج فضائی سفر سے 2500 اور بس کے ذریعے 1100 درہم سے شروع ہوتا ہے۔

ریحان الجزیرہ ٹوراِزم کے شہاب پرواز نے خلیج ٹائمز کو بتایا کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرہ پیکج بالترتیب 6 ہزار اور ڈھائی ہزار درہم کے تھے۔ جو عمرہ ایجنٹ مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی کے نزدیک اچھے ہوٹلوں میں رہائش فراہم کرتے ہیں وہ اب بھی زیادہ چارج کر رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
few clouds
23° _ 23°
47%
3 km/h
پیر
23 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: زرعی شعبے کی بہتری اور کاشتکاروں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، علیزہ ریحان
19 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشن، 439 افراد کی چیکنگ، دو ملزمان گرفتار
19 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، فی کلو 480 روپے تک فروخت
19 اکتوبر, 2026
جہلم: عوامی مسائل کا حل، محکموں کے درمیان رابطہ کاری اور جاری اقدامات کی نگرانی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
19 اکتوبر, 2026
جہلم: بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کے لیے کھادوں کے استعمال سے متعلق سفارشات جاری
19 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی ائیرلائن ’ فلائی عدیل ‘ کو پاکستان کیلئے فضائی آپریشن کی اجازت مل گئی

2 نومبر, 2024

شارجہ کے باشندے کو ملبے میں 1960 کی دہائی کی کولڈ ڈرنک بوتل مل گئی

28 اپریل, 2024

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت مزید گر گئی

4 جون, 2024

امریکہ کے 28 بڑے شہر تیزی سے زمین میں دھنسنے لگے ہیں

10 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں