Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شوہر نے ناراض بیوی کو زندہ جلا کر سسر کو بھی قتل کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شوہر نے ناراض بیوی کو زندہ جلا کر سسر کو بھی قتل کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

نئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں شوہر نے ناراض ہو کر میکے میں رہنے والی بیوی کو مٹی کا تیل چھڑک کر زندہ جلادیا اور جب بیٹی کو بچانے باپ پہنچا تو سفاک شخص نے سر پر اینٹ مار کر سسر کو قتل کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سفاک شوہر نے بیوی اور سسر کو بیدردی سے قتل کرنے کے بعد اپنے دو چھوٹے بچوں کا گلا دبا کر مارنے کی کوشش کی لیکن بڑی بیٹی نے اپنے دونوں چھوٹے بہن بھائیوں کو بچالیا۔

بڑی بیٹی نے پولیس کو فون کرکے اپنے باپ کے قتل کی واردات کے بارے میں بتایا تاہم پولیس کے پہنچنے سے قبل ملزم نے خود کو بھی گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ 39 سالہ انوسیا اپنے شوہر 42 سالہ اوم پرکاش سے ناراض ہوکر باپ کے زیر تعمیر ایک گھر میں دو ماہ سے رہ رہی تھی اور شوہر اپنے دوست کے ہمراہ بیوی کو منانے پہنچا تھا۔

دوست کی ضمانت پر سسر اور بیوی نے اوم پرکاش کی بات مان لی اس کے بعد دوست واپس چلا گیا اور اوم پرکاش نے کہا میں رات یہی ٹھہروں گا لیکن جیسے ہی دوست اور سسر گھر سے نکلے اس نے جھگڑا شروع کردیا۔

بیٹی نے پولیس کو بتایا کہ باپ نے پہلے والدہ کو آگ لگادی جس پر میں چیخی تو نانا اور ابو کے دوست واپس آگئے۔ نانا نے امی کو بچانے کی کوشش کی تو ابو نے انھیں قتل کردیا۔

بیٹی کے بیان کے مطابق ابو کے ساتھ آنے والے دوست نے بھی آگ بجھانے کی کوشش کی جس کے دوران وہ بھی جھلس گئے اور انھیں اسپتال لے جانا پڑا۔

پولیس کو دیئے گئے بیان میں بیٹی نے مزید بتایا کہ ابو نے اس پر ہی بس نہیں کیا بلکہ میرے دو چھوٹے بہن بھائیوں کو گلا دبا کر مارنے کی کوشش کی جنھیں میں چھڑانے میں کامیاب ہوگئی اور پولیس کو کال کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، خاتون پر تشدد کا ملزم اور منشیات فروش گرفتار
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چین کا عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کیلیے فوری اقدام کا مطالبہ

7 مارچ, 2024

مکہ مکرمہ: حرا ثقافتی منصوبہ، اسلامی ورثے کی حفاظت اور فروغ کی طرف ایک اہم قدم

19 اگست, 2024

رمضان کے پہلے ہفتے میں مسجد نبویؐ میں آنیوالے زائرین کی تعداد 50 لاکھ سے زائد

17 مارچ, 2024

مصر میں حضرت موسیٰؑ کے دور کی قدیم تلوار دریافت

1 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں