Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بچوں کا موٹاپا نوجوانی کے موٹاپے سے زیادہ نقصان دہ ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بچوں کا موٹاپا نوجوانی کے موٹاپے سے زیادہ نقصان دہ ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سیول: گرمیوں کا موسم اکثر لوگوں میں کھانے کی بے قاعدہ عادات اور زیادہ کیلوریز والی خوراک کا استعمال عام بنا دیتا ہے جس سے بچوں اور نوعمروں میں وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ مدت نوجوانوں میں غیر صحت بخش وزن میں اضافے کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا دیتی ہے۔

سنکیونکوان یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے شعبہ اطفال کے پروفیسر کم ایون سل نے بچپن کے موٹاپے کے محتاط انتظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے کورین سوسائٹی فار دی اسٹڈی آف اوبیسٹی کے حالیہ اعداد و شمار کا انکشاف کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کوریا میں ہر پانچ میں سے ایک بچہ اور نوعمر موٹاپے کا شکار ہے ۔ بالغوں کے موٹاپے کے برعکس جو چربی کے خلیات کی نشوونما کی وجہ سے خطرہ جو بچوں کو لاحق  وہ زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے اور اس کا زیادہ درست اور جلد انتظام کیا جانا ضروری ہے۔

بچوں میں موٹاپے کو “اڈیپوز ہائپرپلاسیا” میں درجہ بند کیا جاتا ہے جس میں چربی کے خلیات بڑھ جاتے ہیں۔ ایک بار چربی کے خلیوں کی تعداد بڑھنے کے بعد وزن میں کمی کے ساتھ بھی وہ کم نہیں ہوتے۔

پروفیسر کم یون سل نے کہا چونکہ بچپن کا موٹاپا زیادہ تر ایڈیپوز ہائپرپلاسیا کی وجہ سے ہوتا ہے اس لیے یہ اکثر بالغوں میں موٹاپے کا باعث بنتا ہے اور اس پر زیادہ توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
43%
1 km/h
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ماں بچے کی صحت، نوجوانوں کو درپیش مسائل کے ساتھ دیگر سماجی پہلوؤں کا احاطہ کیا جا رہا ہے، حسن خالد وڑائچ

6 فروری, 2024

برطانیہ کے نظام صحت پر بڑا سائبر حملہ، ترقی یافتہ اسپتال کاغذی دور میں پہنچ گئے

8 جون, 2024

باقاعدہ ورزش مردوں سے زیادہ خواتین کیلئے فائدہ مند ہے، تحقیق

26 فروری, 2024

40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق

13 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں