Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، مجموعی اجناس کی پیداوار میں کمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، مجموعی اجناس کی پیداوار میں کمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی کا جن بے قابو، مجموعی اجناس کی پیداوار میں کمی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کی گئی اور سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس بجلی کی لوڈشیڈنگ نے ہر ایک کو پریشان کر کے رکھ دیا، پھل فروٹ اور سبزیاں مہنگی ہونے سے عوام کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جہاں ہوشربا مہنگائی نے لوگوں کی قوت خرید کم اور اخراجات بڑھا دیئے ہیں وہاں فی کس آمدن کے ذرائع بھی کم اور محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔

شہریوں نے کہا کہ عام انتخابات کے موقع پر سیاسی پارٹیوں کے جلسے جلوسوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ سمجھ نہیں آرہی کہ کونسی سیاسی جماعت اپنے منشور میں مہنگائی کو ختم کرنے کی نوید سنائے گی۔ پچھلی کئی دہائیوں سے مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہاہے جس کی وجہ سے غریب سفید پوش طبقہ مہنگائی کی چکی میں پس کر رہ گیا ہے۔

شہریوں نے حکمرانوں سے مطالبہ کیاہے کہ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کم کرنے کے بارے عملی اقدمات کئے جائیں تاکہ غریب افراد اپنے بچوں کو 2 وقت کی روٹی مہیا کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گاڑی یا موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانے کیلئے فیس کتنی دینی ہو گی؟ جانئے

8 جنوری, 2025

عیدالفطر کے ایام میں مسافروں کے جیب پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم

5 اپریل, 2024

جہلم میں امن و امان کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری

9 مارچ, 2026

جہلم پولیس کا جوئے کے اڈوں پر چھاپہ، 14 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

2 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں