Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایک لیٹر لیمو کا رس اور لائم جوس پینے کا ریکارڈ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایک لیٹر لیمو کا رس اور لائم جوس پینے کا ریکارڈ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جرمنی کے سیریل ریکارڈ ساز نے ایک لیٹر لیموں کا رس اور ایک لیٹر لائم کا رس پی کر اپنے دو ریکارڈ دوبارہ حاصل کر لیے۔

30 سالہ آندرے اورٹولف نے کم وقت میں اسٹرا کی مدد سے ایک لیٹر لائم جوس اور لیموں کا رس پی کر وہ ریکارڈ واپس لے لیا، جو رواں برس امریکی سیریل ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے اپنے نام کیا تھا۔

آندرے نے لیموں کے رس کا پہلی بار یہ ریکارڈ 16 سیکنڈ جبکہ لائم جوس کو 16 اعشاریہ 82 سیکنڈ میں پی کر بنایا۔ ڈیوڈ رش نے بالترتیب 13 اعشاریہ 53 سیکنڈ اور 13 اعشاریہ 99 سیکنڈ میں رس پی کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔

آندرے نے تازہ ترین کوشش میں بالترتیب 13.3 سیکنڈ اور 13.51 سیکنڈ میں رس پی کر ریکارڈ دوبارہ اپنے کر لیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دنیا کا وہ بدترین ٹریفک جام جو 100 کلومیٹر تک 12 روز رہا اور عارضی گھر بنانے پڑگئے

1 جنوری, 2025

ذہنی سکون کی خاطر 53 شادیاں کرنے والے شخص کا مردوں کو اہم مشورہ

12 اگست, 2024

گھر کے سابق مالک کی چھوڑی گئی اشیا، نئی شفٹ ہونے والی فیملی کے وارے نیارے

26 دسمبر, 2024

پہلی بار لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی خاتون پر قسمت مہربان

2 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں