Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کم عمر بچوں کا موٹر سائیکل چلانے کا رجحان بڑھنے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کم عمر بچوں کا موٹر سائیکل چلانے کا رجحان بڑھنے لگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں کم عمر بچوں کا موٹر سائیکل چلانے کا رجحان بڑھنے لگا، بچوں کے پاؤں موٹر سائیکل کی بریک تک نہیں پہنچ پاتے اور وہ سڑکوں پر موٹر سائیکلیں دوڑاتے نظر آتے ہیں ،ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکار خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں کی سڑکوں پر کم عمر بچے موٹر سائیکلیں دوڑاتے دکھائی دیتے ہیں، ایک زمانہ تھا جب والدین بچوں کو خود ہاتھ پکڑ کر ٹرائی سائیکل اور سائیکل چلانا سکھاتے تھے۔ وقت جیسے جیسے گزرتا گیا سائیکل کی جگہ موٹر سائیکل نے لے لی کسی گھر میں سائیکل کاہوتا امیری کی علامت سمجھا جاتا تھا۔

بعد میں موٹر سائیکل نے سائیکل کی جگہ لے لی، یہ سواری صرف 2 افراد کیلئے بنائی گئی تا کہ وہ آسانی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کر سکیں، مگر آج کل موٹر سائیکل گدھا گاڑی سے بھی بدتر ہو چکی ہے۔ پوری فیملی موٹر سائیکل پر سوار ہو جاتی ہے۔

میاں بیوی بچوں سمیت سب کو خطرات لاحق ہوتے ہیں، مگر لوگ اس کے باوجود موٹر سائیکل پر سفر کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ مضافاتی علاقوں میں زمین دار موٹر سائیکلوں پر چارہ لوڈ کر کے مویشیوں کے لیے لے جاتے دکھائی دیتے ہیں ،ٹریفک پولیس کے افسران و اہلکاروں کی عدم توجہی کی وجہ سے چھوٹے چھوٹے معصوم بچے سڑکوں پر موٹر سائیکلیں دوڑاتے نظر آتے ہے جوکہ ٹریفک پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں۔

شہریوں نے آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثما ن انور ،ڈی آئی جی ٹریفک پولیس مرزا فاران بیگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن سے سول ڈیفنس اہلکاروں کی ملاقات، تنظیم کو مزید فعال بنانے پر زور

29 ستمبر, 2025

پولیو مہم؛ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں اہم میٹنگ، مشترکہ کاوشوں پر زور

17 اکتوبر, 2024

جہلم میں 18 کروڑ روپے مالیت کے غیر قانونی سگریٹس تلف

30 مئی, 2025

جہلم شہر میں بڑھتی ہوئی تجاوزات نے ایم سی کی نااہلی کا پول کھول دیا

12 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں