برمنگھم: قونصلیٹ آفیسر ملک آفتاب کی صاحبزادی وفات پا گئیں

برمنگھم: پاکستان قونصلیٹ برمنگھم کے آفیسر ملک آفتاب کی صاحبزادی مقامی اسپتال میں انتقال کر گئیں۔ وہ گزشتہ چند ماہ سے زیر علاج تھیں ۔ ملک آفتاب کی صاحبزادی کی وفات پر قونصلیٹ برمنگھم کے قونصل جنرل،عملہ اور ہائی کمشنر پاکستان ڈاکٹر فیصل، کونٹری ایگل سٹریٹ جامع مسجد کے صدر چوہدری عارف، فیونرل کیمٹی کے محمد عاصم، وقار ملک اور کمیونٹی کے دیگرافراد نےدکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبرو تحمل کی دعا کی ہے، لواحقین کے مطابق نماز جنازہ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button