Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی کا سلسلہ، 435 افراد کی جانچ پڑتال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی کا سلسلہ، 435 افراد کی جانچ پڑتال

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں دہشت گردوں، جرائم پیشہ عناصر اور سماج دشمن افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کے سلسلے میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی کی گئی۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا اور اہم تنصیبات کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانا ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع بھر میں 13 مختلف مقامات پر سرچ آپریشنز کیے گئے جن کے دوران 435 افراد کی جانچ پڑتال کی گئی۔ شہریوں کی شناخت اور تصدیق جدید پولیس ایپلیکیشنز کے ذریعے عمل میں لائی گئی تاکہ کسی بھی مشتبہ شخص یا مجرم کو قانون کی گرفت میں لایا جا سکے۔

ان کارروائیوں کے دوران شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ناکہ بندی کر کے گاڑیوں اور افراد کی سخت چیکنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان آپریشنز کا مقصد غیر قانونی اسلحہ اور منشیات کی برآمدگی، مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری اور شرپسند عناصر کو ان کے مذموم عزائم سے باز رکھنا ہے۔

ڈی پی او جہلم نے واضح کیا کہ ایسے سرچ آپریشنز مستقبل میں بھی تسلسل سے جاری رہیں گے تاکہ امن و امان کی فضا کو قائم رکھا جا سکے اور عوام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر اعتماد مزید مضبوط ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کر دی

7 نومبر, 2025

پنڈدادنخان میں چوری، ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ، پنوار میں گھر کی چھت پھاڑ کر چور سامان لے اڑے

9 اگست, 2026

جہلم میں فارمر فیلڈ ڈے اور زراعتی آگاہی سیمینار کا کامیاب انعقاد

11 نومبر, 2025

جہلم میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، خواتین سمیت 4 افراد زخمی

7 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں