Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پرانی بائیک کےبدلے نئی لینا چاہتے ہیں تو پھر یاماہا کی یہ آفر آپ کے لیے ہے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پرانی بائیک کےبدلے نئی لینا چاہتے ہیں تو پھر یاماہا کی یہ آفر آپ کے لیے ہے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کچھ لوگ اپنی پرانی موٹرسائیکل کو ناکارہ سمجھتے ہوئے اکثر اسے اونے پونے بیچنے کا بھی سوچتے ہوں گے لیکن ان کی جس سواری نے انہیں کافی حد تک پبلک ٹرانسپورٹ کی جھنجھٹ سے بچائے رکھا اب وہ انہیں خود کے بدلے ایک برانڈ نیو بائیک دلواسکتی ہے۔

یہ کوئی افواہ نہیں بلکہ حقیقت ہے کیوں کہ موٹرسائیکل بنانے والی معروف کمپنی یاماہا نے اعلان کیا ہے کہ آپ کمپنی کے ایکسچینج پروگرام سے مستفید ہوتے ہوئے اپنی پرانی موٹرسائیکل کے بدلے مقبول ترین سیریز 125 کی 4 میں سے کوئی بھی قسم گھر لے جاسکتے ہیں۔

ایکسچینج پروگرام میں وائی بی آر 125، وائی بی آر 125 جی، وائی بی 125 زی اور وائی بی 125 ڈی شامل ہیں۔

چاہے آپ کی موجودہ سواری نے بہتر دن دیکھے ہوں یا آپ نئے سرے سے آغاز کے لیے تیار ہوں، یہ پیشکش نئے یاماہا پر ہاتھ اٹھانا پہلے سے کہیں زیادہ آسان بناتی ہے۔

خواہ آپ کے پاس پہلے سے کوئی سواری ہو جسے آپ یاماہا کی نئی بائیک سے ایکسچینج کرنا چاہیں یا آپ نے پہلی مرتبہ موٹر سائیکل رکھنے کا بھی ارادہ کیا ہو ہر دو صورتوں میں یاماہا کے ویریئنٹس آپ کے لیے بہتر چوائس ثابت ہوسکتے ہیں۔

مثال کے طور پروائی بی آر 125 کو ہی لے لیں۔ اس میں 125cc 4-اسٹروک انجن اور 5-اسپیڈ ٹرانسمیشن ہے اور یہ ایک ہموار و مؤثر پرفارمنس دیتی ہے۔ اس کی آرام دہ سیٹ اور پائیدار سسپینشن اسے شہر کے اندر اور ہائی ویز کے سفر دونوں کے لے بہترین و موزوں بناتے ہیں۔

مزید پڑھیں: سوزوکی موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری، کمپنی نے بڑی رعایت کا اعلان کردیا

کمپنی کے مطابق خوبصورت ڈیزائن سمیت اس کی جدید خصوصیات جیسے سیلف اسٹارٹر اور کم ایندھن پھونکنے والا انجن آپ کے لیے ایک اسٹائل، آرام دہ اور بچت والی سواری یقینی بناتا ہے۔

ایکسچینج پروگرام کے ذریعے اپنی نئی بائیک بک کرنے اور دیگر معلومات کے لیے یاماہا کی ویب سائٹ کو وزٹ کیا جاسکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان کے علاقہ ٹوبہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 22 بھیڑ بکریاں چوری

16 اپریل, 2024

ڈی پی او جہلم کے دفتر شکایات میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا، عملہ لالی پاپ دیکر ٹرخانے لگا

21 اپریل, 2024

مرغوں کی لڑائی کے دوران جہلم کا 50 سالہ شخص جاں بحق

11 مارچ, 2024

دینہ پولیس کی اہم کارروائی، زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے والا ملزم گرفتار

28 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں