Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسرائیل-حماس لڑائی؛ امریکا میں مسلمان اور فلسطینیوں سے نفرت کے واقعات میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسرائیل-حماس لڑائی؛ امریکا میں مسلمان اور فلسطینیوں سے نفرت کے واقعات میں اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

واشنگٹن: اسرائیل پر حماس کے حملے اور بعدازاں غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد سے امریکا میں مسلمان اور بالخصوص فلسطینیوں سے امتیازی سلوک اور نفرت پرمبنی واقعات میں 180 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز(سی اے آئی آر) کے مطابق گزشتہ 3 ماہ کے دوران امریکا اور دیگر جگہوں پر اسلامو فوبیا اور فلسطینی مخالف تعصب میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔

سی اے آئی آر کے مطابق 2023 کے آخری تین مہینوں کے دوران “مسلمان اور فلسطینیوں سے نفرت” پر مبنی واقعات کی 3 ہزار 578 شکایات موصول ہوئیں یہ تعداد ایک برس قبل کی اسی مدت میں موصول ہونے والی شکایات کے مقابلے میں 178 فیصد ہے۔

ادارے کے مطابق جائے کار پر دوران ملازمت امتیازی سلوک کے متاثرین کی جانب سے 662 شکایات موصول ہوئیں جبکہ نفرت پر مبنی جرائم اور نفرت کے واقعات 472 مرتبہ رپورٹ کیے گئے اور تعلیمی امتیاز پر مبنی شکایات کی تعداد 448 رہی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب کا روزگار کی فراہمی کا نیا منصوبہ

15 جنوری, 2024

امریکا، یورپی یونین کے بعد برطانیہ کا بھی عام انتخابات پر خدشات کا اظہار

10 فروری, 2024

لندن میں سیاحت کے سب سے بڑے عالمی فیسٹیول ’’ورلڈ ٹورازم مارٹ‘‘ کا آغاز

8 نومبر, 2023

بحیرہ روم میں دو کشتیاں الٹنے سے 16 تارکین وطن ہلاک

3 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں