Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے انٹرنیشنل روٹ کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے انٹرنیشنل روٹ کا آغاز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فلائی جناح کا اسلام آباد اورمسقط(عمان) کے درمیان نئے بین الاقوامی روٹ کا آغاز کل جمعہ سے ہوگا۔

پاکستان کی سستی ترین ائرلائن فلائی جناح کے نئے انٹرنیشنل روٹ پر پہلی پروازکی روانگی سے قبل اسلام آباد ائرپورٹ کے لاونج میں خصوصی تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی، ائرپورٹ سکیورٹی سمیت دیگراداروں کے نمائندے شریک ہوں گے۔ اس سلسلے میں مسقط ائرپورٹ پرپہلی پرواز کو واٹر سلیوٹ دیا جائے گا۔

فلائی جناح کی اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پہلی نان اسٹاپ پرواز سے قبل منعقدہ تقریب میں کیک بھی کاٹا جائے گا۔ اس نئےروٹ پرابتدائی طور پر جمعہ اوراتوارکے روز ہفتہ وار 2پروازیں چلائی جائیں گی۔

فلائی جناح کے تیسرے بین الاقوامی روٹ کے آغاز کے حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ فلائی جناح کواسلام آباد اور لاہور سے شارجہ کے لیے بین الاقوامی پروازوں کے کامیاب آغاز کے بعد اسلام آباد سےعمان کےدارالحکومت مسقط تک اپنے تیسرے بین الاقوامی روٹ متعارف کرانے اورایک نیا سنگ میل عبورکرنے پرانتہائی فخرہے۔

ترجمان کے مطابق اپنے بین الاقوامی روٹ میں یہ توسیع ملکی اوربین الاقوامی سطح پر اپنے مسافروں کو سستے فضائی سفرکی سہولت فراہم کرنے کے فلائی جناح کے عزم کےعین مطابق ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلائی جناح اپنےمسافروں کو سستے فضائی سفرکی سہولت کی فراہمی کے حوالے سے ثابت قدم ہے۔ فلائی جناح اس وقت اپنے 5 جدید ائربس ساختہ طیاروں A320طیاروں پرمشتمل بیڑے کے ساتھ پاکستان کے 5 بڑے شہروں کراچی،لاہور،اسلام آباد،پشاوراورکوئٹہ میں خدمات سر انجام دے رہی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ نیا روٹ فلائی جناح کے شارجہ، عرب امارات پر مشتمل بین الاقوامی روٹس کی فہرست میں اضافہ کرے گا۔ مسافرفلائی جناح کی ویب سائٹ، کال سینٹر 111000035 یا ٹریول ایجنسیوں کے ذریعے پروازوں میں بکنگ کروا سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
53%
1 km/h
ہفتہ
22 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانیوں کیلیے یورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں ویزوں کا اعلان

25 فروری, 2026

ملائیشیا کا ویزا حاصل کرنا مزید آسان، پاکستانیوں کیلئےخوشخبری آگئی

16 فروری, 2024

دسمبر کے دوران امارات کا سفر کرنے والوں کو کیلئے اہم خبر

6 دسمبر, 2024

وزٹ ویزے پر امارات آنیوالوں کیلئے میڈیکل انشورنس کی وضاحت جاری

10 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں