Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسلم لیگ (ن) پرتگال کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی سالگرہ منائی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسلم لیگ (ن) پرتگال کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی سالگرہ منائی گئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پرتگال کے شہر لزبن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) پرتگال کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف کی سالگرہ منائی گئی اورسالگرہ کا کیک کاٹا گیا جس میں مسلم لیگ ن پرتگال کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

تقریب میں پاکستان کی ترقی، سلامتی اور خوش حالی کے ساتھ محمد نواز شریف کی لمبی زندگی کے لئے دعائیں بھی کی گئیں، تقریب میں شریک لیگی کارکنوں کا کہنا تھا کہ 8 فروری 2024 کو مسلم لیگ ن انتخابات جیتے گی اورقائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف چوتھی بارملک کے وزیراعظم بن کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گےجس سے پاکستان کے عوام کو مہنگائی کے خلاف ریلیف ملے گی۔

اس موقع پر صدر مسلم لیگ ن پرتگال شمع بٹ ، چیئرمین مسلم لیگ (ن) ڈاکٹر سہیل جرال، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پرتگال سرفراز فرانسس اور انفارمیشن سیکرٹری ندیم شیرازی نے میڈیا سے بات چیت بھی کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری
4 اکتوبر, 2026
خبردار! جہلم شہر کے سیف سٹی کیمرے ای چالان کے لیے مکمل فعال، ٹریفک خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا
4 اکتوبر, 2026
ضلع کچہری میں سٹریٹ لائٹس کے لیے بجلی کی کیبل بچھانے کا کام جاری، شہریوں کا حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کا مطالبہ
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب میں رواں سال 7 پاکستانیوں سمیت 100 افراد کو سزائے موت

18 جولائی, 2024

گراں قدر خدمات، پاکستان نژاد امریکی تاجر جاوید انور کیلئے ’’آؤٹ اسٹینڈنگ ‎فلن تھراپسٹ‘‘ ایوارڈ

6 نومبر, 2023

سفیر پاکستان کی عجمان کی ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پاکستانی مریضوں کی عیادت، سہولیات فراہمی کی یقین دہانی

7 جون, 2024

پاکستان نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کو حادثہ

22 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں