Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے طالبعلم عبداللہ کا کرغیزستان کی میڈیکل یونیورسٹی میں ٹاپ، 70 سے زائد ایوارڈز حاصل کر لئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے طالبعلم عبداللہ کا کرغیزستان کی میڈیکل یونیورسٹی میں ٹاپ، 70 سے زائد ایوارڈز حاصل کر لئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے ہونہار طالبعلم عبداللہ کی کرغیزستان میں شاندار کامیابی، میڈیکل یونیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن، 70 سے زائد ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالبعلم عبداللہ ولد نوید انجم نے کرغیزستان کی معروف میٹروپولیٹن یونیورسٹی سے میڈیکل کی ڈگری نہ صرف کامیابی سے مکمل کی بلکہ یونیورسٹی بھر میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر کے ملک و قوم کا نام روشن کر دیا۔

پانچ سالہ میڈیکل پروگرام کے دوران عبداللہ نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 70 سے زائد نمایاں ایوارڈز حاصل کیے، جن میں آؤٹ اسٹینڈنگ اکیڈمک پرفارمنس ایوارڈ، اکیڈمیک ایکسیلنس ایوارڈ، بیسٹ اسٹوڈنٹ ایمبیسیڈر شیلڈ، ہائی مارکس سکورنگ ایوارڈ، ریگولیٹری ایوارڈ، رول آف آنر، ویلیڈکٹورین اسپیچ ایوارڈ اور پریذیڈنٹ ایوارڈ شامل ہیں۔

عبداللہ نہ صرف تعلیمی میدان میں نمایاں رہے بلکہ قائدانہ صلاحیتوں کا بھی بھرپور مظاہرہ کیا۔ دورانِ تعلیم وہ مختلف اہم عہدوں پر فائض رہے جن میں گروپ لیڈر، سمسٹر ہیڈ، یونیورسٹی وائس پریذیڈنٹ، یونیورسٹی سٹوڈنٹ افیئرز کے نمائندہ اور اسٹوڈنٹ یونین کے صدر شامل ہیں۔ علاوہ ازیں، انہوں نے پاکستان ایمبیسی بشکیک میں گُڈوِل ایمبیسیڈر کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دیے۔

عبداللہ کی اس شاندار کامیابی پر ضلع جہلم کے تعلیمی، سماجی اور عوامی حلقوں نے انہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی محنت، عزم اور لگن کو قابلِ فخر قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عبداللہ جیسے باصلاحیت نوجوان ہی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حج پروازوں سے متعلق اہم خبر آگئی

5 مئی, 2024

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکی دینے والوں کیخلاف مقدمہ خوش آئند ہے،بلال اظہرکیانی

30 جولائی, 2024

پاکستان میں اب بھی لاکھوں افراد بینکنگ سہولیات سے محروم

24 مارچ, 2025

جہلم پولیس نے 2 گمشدہ بچوں کو والدین سے ملا دیا

9 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں