Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کر دیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کرنے حکم جاری کردیا۔ سرکاری ریٹ پر فروخت نہ کرنے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے عوام کو روز مرہ کی اشیاء خوردونوش مناسب قیمت پر فروخت کرنے کیلئے سرکاری ریٹ مقرر کر دئیے ہیں۔

جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق گوشت بڑا 800، گوشت بکرا 1600، روٹی 14، نان 20، چاول باسمتی سپر(نیا)265، چاول باسمتی (پرانا)300،چینی ہول سیل پلس 2، دودھ 180 دہی 200، دال چنا(باریک)340,دال چنا (موٹی)360, دال ماش (بغیر دھلی)515,چنے سفید 285، کالا چنا(باریک)330، دال مسور 270، دال مونگ 320، آٹا تھیلا 10کلو گرام بمطابق گورنمنٹ پالیسی جبکہ گھی، گوشت برائلر، انڈے، مچھلی، سبزی فروٹ وغیرہ مارکیٹ کے ریٹ کے مطابق روزانہ قیمتوں کا تعین کیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
27%
1 m/s
بدھ
21 °C
جمعرات
26 °C
جمعہ
26 °C
ہفتہ
27 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں سالانہ فن فیئر کا افتتاح کر دیا
25 نومبر, 2026
جہلم: سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی کا جن بے قابو، غریب اور سفید پوش طبقہ پریشان
25 نومبر, 2026
صنفی تشدد کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات ناگزیر ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ
25 نومبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، عملے کی حاضری اور اراضی ریکارڈ کا معائنہ
25 نومبر, 2026
سوہاوہ: اہلِ گوڑھا اتم سنگھ کا مثالی اقدام، چک میرا اور ڈھوک خوشحال کے عوام کو فی سبیل اللہ راستہ فراہم کر دیا
25 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی ماہ نومبر کارکردگی رپورٹ جاری، 14 گینگز گرفتار، پونے 2 کروڑ روپے کا مال مسروقہ برآمد

3 دسمبر, 2025

اسلام نے خواتین کو سب سے زیادہ حقوق دئیے ہیں، سید خلیل حسین کاظمی

9 مارچ, 2024

ڈسٹرکٹ پبلک سکول جہلم میں بچوں کے لیے نئی سہولت کا اضافہ، ای سی ایل روم کا افتتاح

30 ستمبر, 2026

امریکا جانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے اہم خبر

12 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں