Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کے تین ڈی ایس پی کا تبادلہ، الوداعی تقریب کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کے تین ڈی ایس پی کا تبادلہ، الوداعی تقریب کا انعقاد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈی ایس پی سوہاوہ رفاقت علی،ڈی ایس پی سٹی جہلم ریاض احمد اور ڈی ایس پی ٹریفک زبیر اختر کے اعزاز میں ڈسٹرکٹ جہلم سےٹرانسفر کے موقع پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ، ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمد حسیب راجہ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک عقیل عباس، ایس ایچ اوز تھانہ سول لائنز،سٹی، سوہاوہ اور انچارج برانچز نے تقریب میں شرکت کی۔

پولیس افسران نے ڈی ایس پیز صاحبان کی جہلم پولیس کے لئے خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، ٹرانسفر ہونے والے ڈی ایس پیز صاحبان نے ڈی پی او جہلم اور پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر ڈی ایس پیز صاحبان نے کہا کہ پوسٹنگ اور ٹرانسفر سروس کا حصہ ہے، جہلم پولیس کے ساتھ بہترین وقت گزرا جو ہمیشہ یاد رہے گا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ جہلم پولیس کیلئے آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

تقریب کے اختتام پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ڈی ایس پیز صاحبان کو شیلڈز اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے، تمام پولیس افسران نے ڈی ایس پیز صاحبان کے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں کیمیکل ملے مضر صحت دودھ کی فروخت نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن بنادیں

20 نومبر, 2024

ضلع جہلم میں بھٹہ مالکان نے اینٹوں کے من مانے نرخ مقرر کر لئے

17 نومبر, 2025

آؤٹ سورس سکولوں میں تعینات اساتذہ کیلئے بری خبر

1 فروری, 2025

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 400 افراد اور 156 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار

14 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں