Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے سابق چیئرمین بلدیہ جہلم راجہ اختر کی اہم ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے سابق چیئرمین بلدیہ جہلم راجہ اختر کی اہم ملاقات

عامر کیانی
عامر کیانی
23 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور سابق چیئرمین بلدیہ جہلم راجہ اختر کے درمیان راولپنڈی میں ایک خوشگوار ماحول میں اہم ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، مقامی سیاسی صورتحال اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اس موقع پر ضلع جہلم کے سیاسی رہنماؤں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ مرحوم راجہ محمد افضل خان عوامی خدمت کے علمبردار تھے، حقیقی سیاست ہمیشہ عوام کے مسائل کے حل کے گرد گھومتی ہے۔

سابق چیئرمین بلدیہ راجہ اختر نے ضلع جہلم کے عوامی مسائل اور بلدیاتی اداروں کے کردار پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہلم کے عوام کو گورنر پنجاب سے ترقی اور عوامی ریلیف کے منصوبوں کی بڑی امیدیں وابستہ ہیں۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سیاست کو عوامی خدمت، اتحاد اور تعمیر و ترقی کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ حکومت مقامی نمائندوں کے تعاون سے عوامی فلاح کے منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے تاکہ عام شہری کو بنیادی سہولیات میسر آئیں۔

ملاقات کے اختتام پر راجہ اختر نے گورنر پنجاب کو نیک تمناؤں اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی میں گھریلو رنجش پر بھانجے نے فائرنگ کرکے ماموں کو قتل کردیا

23 مارچ, 2024

پٹرول 4، ڈیزل 10 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

12 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، غیر قانونی مقیم افغان شہری اور ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار

15 جولائی, 2026

جہلم کی خوبصورتی کی بحالی؛ ضلع بھر میں غیر قانونی سٹیمرز ہٹانے کی مہم شروع

11 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں