Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امریکا کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امریکا کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لینڈا تھامس گرین فیلڈ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے مؤثر اور فوری اقدامات کرے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں امریکی سفیر نے غزہ میں انسانی بحرانی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا۔

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لینڈا تھامس گرین فیلڈ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ غزہ میں شہریوں کو زبردستی ان کے گھروں سے نکل جانے کے لیے مجبور نہیں کیا جائے۔

امریکی سفیر نے خبردار کیا کہ اسرائیل ایسے اقدامات سے گریز کرے جس کے باعث فلسطینی شہری خوراک اور امداد سے محروم رہے اور بھوک سے ان کی موت واقع ہوجائے گا۔

لینڈا تھامس گرین فیلڈ نے متنبہ کیا کہ اگر اسرائیل نے ایسا کیا تو اس کے امریکی اور عالمی قانون کے تحت سنگین مضمرات ہوں گے۔

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ امریکی مداخلت کی بدولت اسرائیل نے غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے کچھ اہم اقدامات کیے ہیں پھر بھی اسرائیل کو یقینی بنانا چاہیے کہ اس کے اقدامات مکمل طور پر نافذ ہوں اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں بہتری آتی رہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
50%
1 km/h
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C
بدھ
22 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسجد الحرام میں خواتین زائرین کو پہلی بار تحلل کی سہولت فراہم کر دی گئی

14 مارچ, 2025

حج کی تیاریوں کے سلسلے میں غلاف کعبہ کو اونچا کر دیا گیا

23 مئی, 2024

امریکا: سپر بول لیگ کی فتح کے جشن پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، بچوں سمیت 21 افراد زخمی

15 فروری, 2024

چین میں طوفانی بارشوں کے بعد پل ٹوٹ گیا، 11 افراد ہلاک

20 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں