Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: غیر قانونی ایل پی جی اور پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 دکانیں سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: غیر قانونی ایل پی جی اور پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 دکانیں سیل

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ سول ڈیفنس جہلم کا غیر قانونی ایل پی جی اور پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 دکانوں کو سیل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر چوہدری اشفاق احمد کی زیر نگرانی ضلع بھر میں غیر قانونی ایل پی جی اور پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

حالیہ کارروائی میں دو غیر قانونی دکانوں کو سیل کر دیا گیا جبکہ پٹرول مشین سمیت پٹرول قبضے میں لے کر متعلقہ دکان مالکان کے خلاف سوہاوہ کے تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

سول ڈیفنس آفیسر چوہدری اشفاق احمد نے بتایا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کو مجموعی طور پر 3 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ غیر قانونی طور پر ایل پی جی اور پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی جاری رہے گی تاکہ عوامی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
overcast clouds
25° _ 25°
36%
2 m/s
جمعرات
25 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
26 °C
پیر
29 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فاسٹ ٹریک پاسپورٹ 21 شہروں میں، عام پاسپورٹ کے لیے شہری خوار کیوں؟

11 دسمبر, 2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان جلد جہلم کا سیاسی دورہ کریں گے، شوکت علی

23 جولائی, 2024

پرتگال میں امیگریشن حاصل کرنا کتنا مشکل ہے؟

15 دسمبر, 2023

ضلع جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں ٹھیکیداروں اور بااثر افراد کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئیں

6 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں