Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 68 سالہ شخص کو قتل کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 68 سالہ شخص کو قتل کر دیا

عامر کیانیچوہدری عابد محمود
عامر کیانی
چوہدری عابد محمود
2 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 68 سالہ موٹرسائیکل سوار شخص کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ صدر کے علاقے ڈھوک برکت چٹی راجگان موڑ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 68 سالہ محمد حنیف جٹ سکنہ نئی آبادی بیلا جاں بحق ہوگئے۔ مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق محمد حنیف جٹ کی قریبی رشتہ داروں سے دیرینہ دشمنی چل رہی تھی، جس کے نتیجے میں اس سے قبل مقتول کے بیٹے گوگا کو بھی پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے فیصل پہلوان کے ذریعے مبینہ طور پر قتل کروایا گیا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے موقع پر فائرنگ کرکے حنیف جٹ کو قتل کیا اور فرار ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ صدر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور شواہد جمع کیے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا جائے گا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک کے دوران بارشوں کا امکان، مارچ کے دوسرے ہفتے سے گرمی میں اضافہ متوقع

24 فروری, 2026

جہلم میں شہری سموگ کی وجہ سے سانس اور گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

10 نومبر, 2024

پاکستان میں انسانی اسمگلروں کی سفاکیت مزید بڑھ گئی، غیرقانونی تارکین وطن کو ہدف بنالیا

24 مارچ, 2024

جہلم: ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمدحسیب راجہ کی جامع مسجد عید گاہ میں کھلی کچہری

17 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں