Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

حکومت کی جانب سے قومی بچت کے سرٹیفکیٹس اور اسکیموں پر منافع کی شرحوں پر نظر ثانی کی گئی ہے۔

ٹاپ لائن سکیورٹیز کے مطابق حکومت نے اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ (SSC)، ریگولر انکم سرٹیفکیٹ (RIC)، پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ (PBA)، بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ (BSC) اور شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ (SFWA) پر منافع کی شرح میں اضافہ کیا ہے۔

دریں اثنا، شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس (STSC) پر منافع کی شرح میں 76 بیسس پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

تاہم، ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ (DSC)، سیونگ اکاؤنٹ (SA)، سروہ اسلامک ٹرم اکاؤنٹ (SITA) اور سروہ اسلامک سیونگ اکاؤنٹ (SISA) پر منافع کی شرحیں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہیں۔

اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 20 بیسس بوائنٹس اجافے کے ساتھ 15 اعشاریہ 8 فیصد ہو گئی ہے، سیونگ اکاؤنٹ پر منافع کی شرح 20 اعشاریہ 5 فیصد رکھی گئی ہے جبکہ شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 76 بیسس پوائنٹس کم ہو کر 19 فیصد ہو گئی ہے۔

بی ایس سی، پی بی اے اور ایس ایف ڈبلیو اے پر منافع کی شرح 24 بیسس پوائنٹس اضافے کے ساتھ 15 اعشاریہ 6 فیصد ہوگئی۔

اسی طرح ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ ، سرو اسلامک ٹرم اکاؤنٹ اور اسلامک سیونگ اکاؤنٹ پر منافع کی شرحوں کو بالترتیب 14 اعشاریہ 4 فیصد، 18 اعشاریہ 54 فیصد اور 20 اعشاریہ 5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے اور ان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے، فواد چوہدری

3 مئی, 2024

پی ٹی آئی کا حصہ ہوں، مجھے کوئی نہیں نکال سکتا، فیصل چوہدری

28 مارچ, 2025

جہلم میں انڈے 370 روپے درجن ہو گئے

31 جنوری, 2024

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کو خبردار کر دیا

22 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں