Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی جانب سے چھاپوں اور جرمانوں کے باوجود مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی جانب سے چھاپوں اور جرمانوں کے باوجود مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی جانب سے شہر و گردو نواح میں چھاپوں اور جرمانوں کے باوجود مہنگائی پر قابو نہ پایا جا سکا۔ گراں فروشوں اور اضافی نرخ وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائیاں صرف دعوؤں تک محدود جس کے باعث مصنوعی مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ہے۔

صارفین مہنگے داموں دودھ، دہی، مرغی کا گوشت، بیف،مٹن، سبزیاں اور کر یا نہ خریدنے پر مجبور جبکہ بازاروں میں دکانداروں نے سرکاری نرخ ناموں کو شو پیس کے طور پر لٹکا رکھا ہے اور ہول سیلر سرکاری ریٹ لسٹ آویزاں کرنے کے باوجود نرخ ناموں پر عمل درآمد نہیں کر تے، ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی بڑی تعدادمہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے ۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے ماہِ صیام میں کثیر تعداد میں جرمانے عائد کئے لیکن تمام کارروائیوں کے باوجود ضلع بھر میں مہنگائی کا طوفان برقرار ہے ، اشیا خور و نوش کے سرکاری نرخ نامے ضلعی انتظامیہ کے جاری کرنے کے باوجود کہیں عملدرآمد ہوتا دکھائی نہیں دیتاجس کی بنیادی وجہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بڑے دکانداروں کو چیک کرنے کی بجائے چھوٹے دکانداروں کو جرمانے کرکے سب اچھا ہے کی رپورٹس بھجوا دیتے ہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ ضلعی سربراہان کو علی الصبح سبزی و فروٹ منڈیوں میں اپنی موجودگی میں بولیا ں کروانے اور بغیر اطلاع ہوٹلوں، کریانہ مرچنٹس سمیت کارروباری مراکز کو چیک کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ موجودہ مہنگائی کی لہرکا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منگلا پولیس کی اہم کارروائیاں، اشتہاری مجرم اور منشیات فروش گرفتار

11 فروری, 2025

جہلم: منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو قید اور جرمانے کی سزا

17 نومبر, 2025

نئے سال 2025 کی پہلی عام تعطیل کب ہو گی ؟

7 جنوری, 2025

جہلم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن فوٹو سیشن تک محدود، پختہ تجاوزات بدستور قائم

9 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں