Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فواد چوہدری آزاد حیثیت سے انتخابات لڑیں گے، حبا فواد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فواد چوہدری آزاد حیثیت سے انتخابات لڑیں گے، حبا فواد

ویب ڈیسکنجف شہزاد
ویب ڈیسک
نجف شہزاد
18 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے جہلم میں فواد چوہدری کی الیکشن کمپین کا آغاز کر دیا۔

حبا فواد چوہدری نے جہلم پریس کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کے کاغذات آزاد حیثیت سے جمع کروائیں گے، کس قانون میں لکھا ہے کہ عورت الیکشن کمپین نہیں کر سکتی، میں نے فواد چوہدری کے کہنے پر الیکشن کمپین شروع کی ہے۔

📢 https://t.co/xqfucwWMqL

— Hiba Fawad (@HibaFawadPk) December 18, 2023

انہوں نےکہا کہ مجھے پریس کانفرنس کرنے کےلیے روکنے کی کوشش کی گئی ہے، ہم اداروں کا احترام کرتے ہوئے اداروں کے ساتھ ہیں۔

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا نے الزام عائد کیا کہ میرے سسرال والے مجھے کمپین کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہیے ہیں، فواد چوہدری کے بھائیوں نے میرا پریس کلب میں داخلہ بند کروایا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام جاگ چکی ہے، اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں۔

ادھر نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حبا فواد نے کہا ہے کہ شوہر آزاد حیثیت سے انتخابات لڑیں گے، کسی پارٹی سے تعلق نہیں، شوہر کیلئے ووٹ مانگنے نکلی ہوں،فیصل چوہدری اتنے اہم نہیں کہ انہیں ڈسکس کروں۔

حبا فواد نے کہا کہ میرا کسی بھی پارٹی سے تعلق نہیں، میں اپنے لئے نہیں فواد چوہدری کیلئے ووٹ مانگنے نکلی ہوں، فواد آزاد حیثیت سے انتخابات لڑیں گے۔ میرا کسی سے کوئی اختلاف نہیں، اداروں سے درخواست ہے کہ الیکشن کی مہم چلانے دیں۔

انہوں نے کہا کہ واضح نہیں ہے کہ فیصل چوہدری خود ٹکٹ لینا چاہ رہے ہیں یا نہیں،وہ اتنے اہم نہیں کہ انہیں ڈسکس کروں۔ فردوس عاشق اعوان ہمارے خلاف کچھ نہ کچھ چٹکلے چھوڑتی رہتی ہیں۔ میں اور فواد چودھری ایک پیج پر ہیں، میں ان کی مسینجر ہوں، باقی فیصلہ فواد چوہدری خود کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف جس حالت سے گزر رہی ہے وہ سب کو پتہ ہے، ووٹ کیلئے الیکٹیبلز بھی چاہئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
46%
2 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت کی جانب سے بلوں میں 14 روپے کا ریلیف،47 فیصد پاکستانی لاعلم نکلے

28 نومبر, 2024

عید پر صفائی ہمارا سب سے بڑا چیلنج تھا، ضلع جہلم میں 3192 ٹن آلائشیں ٹھکانے لگائیں، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

10 جون, 2025

جہلم میں طوفانی گولے کی تباہی، مختلف علاقے میں بجلی بند، صارفین کومشکلات کاسامنا

3 مارچ, 2024

دینہ میں بیوی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

27 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں