Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سعودی عرب مجلس پاکستان یوتھ فورم کی جانب سے سپورٹس فیسٹیول کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سعودی عرب مجلس پاکستان یوتھ فورم کی جانب سے سپورٹس فیسٹیول کا آغاز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: سعودی عرب مجلس پاکستان یوتھ فورم کی جانب سے سپورٹس فیسٹیول کا آغاز کر دیا گیا رنگارنگ افتتاحی تقریب میں کھلاڑیوں سمیت کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی جبکہ سنسنی خیز میچز بھی کھیلے گئے۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں مجلس پاکستان یوتھ فورم کی جانب سے منعقدہ یوتھ فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں کرکٹ میچز کی افتتاحی تقریب میں یوتھ فورم کے سرپرست اعلیٰ سید ثاقب زبیر اور صدر محمد ابراہیم نے دیگر کے ہمراہ افتتاح کیا اور اپنے خطاب میں کہا کہ دیار غیر میں مقیم پاکستانی نوجوان باصلاحیت اور باشعور ہیں جنھوں نے ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کا فریضہ انجام دیا ہے۔

سپورٹس فیسٹیول کا مقصد نوجوانوں کو صحتمند تفریحی ماحول فراہم کرنا ہے تاکہ وہ مزید دلجمعی کے ساتھ آگے بڑھ سکیں ۔سپورٹس فیسٹیول میں مختلف کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچز بھی کھیلے گئے جس میں کھلاڑیوں نے سنسنی خیز مقابلوں کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حلقہ فکروفن بہت جلد مزید مشاعروں کا اہتمام کرے گا، چودھری شہباز حسین

28 ستمبر, 2024

جازان اور طائف میں منشیات ضبط، پاکستانی شہری گرفتار

22 دسمبر, 2024

متاثرین فلسطین کیلئے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی، ایمریٹس ریڈ کریسنٹ کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے، زاہد حسین

22 اکتوبر, 2023

پاکستان ہائی کمیشن میں17 سے 19 جون تک تعطیلات ہوں گی

16 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں