Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حلقہ فکروفن بہت جلد مزید مشاعروں کا اہتمام کرے گا، چودھری شہباز حسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حلقہ فکروفن بہت جلد مزید مشاعروں کا اہتمام کرے گا، چودھری شہباز حسین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: حلقہ فکروفن کی ادبی سرگرمیاں تنظیم نو کے اجلاس کے بعد کافی زور و شور سے جاری ہیں۔

گزشتہ روز جدہ میں ایک بڑی بیٹھک ہوئی جس میں سر پرست اعلیٰ حلقہ فکروفن سابق وفاقی وزیر چودھری شہباز حسین ، صدر حلقہ فکروفن وقار نسیم وامق ، صدر جدہ ریجن آفتاب ترابی اور معروف صحافی محمد اکرم اسد اور دیگر شریک تھے۔

اس موقع پر حلقہ فکروفن کے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔خصوصاً حلقہ فکروفن کی حالیہ تنظیم سازی ، جدہ میں منعقدہ حالیہ کامیاب مشاعرہ اور دیگر سرگرمیاں زیر بحث رہیں۔

جن پر سر پرست اعلیٰ حلقہ فکروفن نے اطمینان کا اظہار کیا اور چیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین ، صدر ، سینئر نائب صدر اور دیگر تمام عہدیداران، منتظمین و اراکین کی کاوشوں کو سراہا اور خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر چودھری شہباز حسین کا مزید کہنا تھا کہ حلقہ فکروفن اپنا ادبی سفر کامیابی سے جاری رکھے ہوئے ہے اور حالیہ منعقدہ کامیاب مشاعرہ کے بعد ہم بہت جلد مزید مشاعروں کا بھی اہتمام کریں گے اور حلقہ فکروفن کو ادبی سرگرمیوں میں ان کی بھرپور سرپرستی اور تعاون شامل رہے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

انٹرپول کی مدد سے جہلم پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم متحدہ عرب امارات سے گرفتار

18 اکتوبر, 2023

جہلم میں عیدالفطر سے قبل اے ٹی ایم مشینوں میں رقم ختم، شہری مشکلات کا شکار

30 مارچ, 2025

پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کھیوڑہ نمک کان پہنچ گئی

22 مارچ, 2025

دینہ: محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

9 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں