Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سوئی گیس کی قلت، عوام کی چیخیں نکل گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سوئی گیس کی قلت، عوام کی چیخیں نکل گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر میں سوئی گیس کی قلت عوام کی چیخیں نکل گئیں۔ کمپریسر مافیا بھی عوام کا استحصال کرنے میں سر فہرست ،لکڑی اور کوئلہ کی قیمتیں بھی کنٹرول سے باہر، ایل پی جی عوام کی پہنچ سے کوسوں میل دور، غریبوں کو جان کے لالے پڑ گئے، رہی سہی کسر نان بائیوں نے روٹی کی قیمتیں آسمان پر پہنچا کر پوری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو ہو چکا ہے، سخت سردی میں ہیٹر وغیرہ کی گیس پوری کرنا تو در کنار خواتین کو گھروں میں کھانا پکانے کے لیے بھی گیس کا شعلہ تک دستیاب نہیں، اوپر سے صاحب حیثیت افراد نے سوئی گیس کی شارٹیج کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپریسر لگا کر اپنا حصہ ڈالنا شروع کر رکھا ہے۔

شہرکی سماجی ، رفاعی ،فلاحی اور شہری تنظیموں کے عمائدین نے نگران وزیر اعظم پاکستان سے بلا تعطل گیس کی فراہمی اور گیس کمپریسر لگانے و فروخت کرنے والے افراد اورانکی سرپرستی کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائیاں کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
broken clouds
17° _ 17°
48%
2 m/s
منگل
30 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایک سال میں کتنے پاکستانیوں نے یورپ میں ’پناہ‘ کی درخواستیں دیں؟ تہلکہ خیر رپورٹ

20 دسمبر, 2024

جہلم پولیس کا جوئے کی بازی الٹ دی، 5 قمار باز رنگے ہاتھوں گرفتار

4 فروری, 2026

پنجاب میں افسران کے تقرر و تبادلوں بارے نام فائنل، خفیہ اداروں سے رپورٹ طلب

28 اپریل, 2024

جہلم سمیت ملک بھر میں نکاح رجسٹر ختم کر کے نیا نظام متعارف کرانے کا امکان

5 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں