Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: خلیفہ اوّل حضرت ابوبکر صدیقؓ صداقت کا استعارہ تھے، عمر توحیدی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

خلیفہ اوّل حضرت ابوبکر صدیقؓ صداقت کا استعارہ تھے، عمر توحیدی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اولڈہم: پاسبان صحابہ برطانیہ کے چیئر مین محمدعمر توحیدی نےکہا ہے کہ خلیفہ اوّل،امام حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ صداقت کا استعارہ اور عجز و انکسار کا پیکر مجسم تھے۔آپؓ کی حیات طیبہ کاہر،ہرلمحہ محبت رسول اور اطاعت رسول ﷺسے پُر تھا،ان کی زبان وہی الفاظ بولتی جو لسان رسالت مآب ﷺسے ادا ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ آپؓ نے اپنے دو سالہ دور خلافت میں بحیثیت حکمران انسانیت کی خدمت اور رعایا پروری کے وہ چراغ روشن کئے جوصبح قیامت تک ہر حکمران کیلئے مشعل راہ ہیں،عصر حاضر میں بھی انہی کی طرح اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

بائیس جمادی الثانی یوم وفات امام صدیق اکبر ؓ کی مناسبت سے بیان میں عمر توحیدی نے کہا کہ سیدنا صدیق اکبرؓ نے 43سال نبوت کی ہم نشینی اور پاسبانی کی، ہر لحظہ جمال نبوت کا مشاہدہ کرتے رہے،وہ کل غار میں بھی اپنے آقا کےساتھ تھے اور آج مزار میں بھی آقا کے قریب ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آپؓ کے متعلق آپﷺ نے فرمایامیں نے تمام لوگوں کے احسانوں کا بدلہ دے دیا لیکن ابوبکرؓکے احسانوں کا بدلہ میرارب دے گا۔حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ نے آپؓ کو رفیق رسول اور خلیفہ رسول تسلیم کرتے ہوئے آپؓ کی بیعت کی اور ہر بات میں آپؓ کی اقتدا کرتے رہے۔

چیئرمین پاسبان صحابہ برطانیہ نے پاکستان کے مقتدرحلقوں سے مطالبہ کیا کہ وہ 22جمادی الثانی کو یوم وفات صدیق اکبر رضی اللّٰہ عنہ کی نسبت سے سرکاری تعطیل کا اعلان کر کے ملک بھر میں مجالس اور سیمینارز کر کے نئی نسل کو آپؓ کی خدمات و تعلیمات سے روشناس کرایا جائے تاکہ نونہالان قوم کا ہر فرد اپنے دل و دماغ کو اس روشن چراغ سے منور کر سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غزہ میں اسرائیلی ظلم دیکھ کر ہمارے دل ٹوٹ گئے، شبانہ محمود

2 جولائی, 2024

پاکستانی کمیونٹی مسائل پر قونصل جنرل بارسلونا سے پاک فیڈریشن سپین کے وفد کی ملاقات، دہری شہریت کے مسائل پر گفتگو

11 جون, 2024

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ ناروے، ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی دونوں ٹیموں کی شاندار کارکردگی

1 اگست, 2024

شارجہ میں 9 ویں ڈپلومیٹک کپ (کرکٹ چیمپئن شپ 2025) کا انعقاد

15 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں