Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ ناروے، ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی دونوں ٹیموں کی شاندار کارکردگی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ ناروے، ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی دونوں ٹیموں کی شاندار کارکردگی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اوسلو: ناروے میں جاری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ میں پاکستان کی دو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

ایک پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اور دوسری پاکستان کا بہتر مستقبل(Better future Pakistan) شامل ہے۔ دونوں ٹیموں نے ابھی تک دو دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں میچز میں فتح حاصل کی ہے۔

فٹبال میچ کو دیکھنے والے میں خالد محمود چوہدری، چوہدری رفاقت علی ، شیخ طارق محمود ،محسن راجہ سمیت کمیونٹی کے مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی اور قومی نغموں پر ڈانس کیا اور میچ جیتنے پرخوشی کا اظہار کیا۔

ٹیم بہتر مستقبل پاکستان کی انتظامی افراد سلیمان سرور، عمران طارق، عمران اللہ، عمر رفیق، عاطف میر ،فاروق انصاری اور کھلاڑی کاشف، عاشق علی، آریان امیر، کبیر احسان، ابراہیم ،سلمان شہباز ،نوید شاہ، زیب، سبحان کریم، سمیع اللہ، زاہدان وہاب، امان اللہ، باسط، مزمل ،کاشف سمندر ، عبدالرشید ہیڈ کوچ ،اسپورٹس ایڈمنسٹریٹر عبداللہ بلوچ شامل ہیں۔

میچ کے بعد رئیس شیخ ،طارق محمود نےٹیموں کے اعزاز میں استقبالیہ دیا اور ٹیم کو خوش آمدید کہا۔ ان کے ہمراہ شیخ ناصر، شیخ وسیم، ساجد شیخ، خرم ساجد، شیخ عمران طارق بھی موجود تھے۔

شیخ طارق محمود نے کہا کہ ناروے کپ میں پاکستان کا بہتر مستقبل کی ٹیم نے دوسری بڑی کامیابی حاصل کرکے اوورسیز پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اوربچوں نے وہ کردکھایا جو بڑے بھی نہ کر سکتے، اس موقع پر فٹ بال ٹیم کے بچوں نے میچ جیتنے کی خوشی میں ڈانس کر کے خوشی کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے سعودی عرب میں سیمینار، سعودی سرمایہ کاروں کی بھی شرکت

14 مئی, 2024

پاکستانی کمیونٹی کیلئے پاسپورٹ کا فوری اجرأ ممکن بنایا جائے، اسد سجاد بٹ

28 اپریل, 2024

غزہ پر اسرائیل کی اندھا دھند کارروائی سے انسانی المیہ جنم لے گا، صادق خان

15 اکتوبر, 2023

علامہ اقبال کے پیغام کو نوجوان نسل تک پہنچانا ہماری ذمہ داری، مقررین

13 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں