Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں خشک سردی کی لہر جاری، دھند کا راج، شہری گھروں تک محدود
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں خشک سردی کی لہر جاری، دھند کا راج، شہری گھروں تک محدود

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے شہری و دیہی علاقوں میں خشک سردی کی لہر جاری، شدید سردی اور دھند سے لوگ گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے۔

کاروباری زندگی بھی شدت کی سردی کے باعث متاثر ہو رہی ہے جبکہ تاجر طبقہ پریشان ہے، مزدور دیہاڑی دار بھی کام نہ ملنے سے مایوسی کا شکار ہونے لگے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، پہاڑی علاقوں میں برف باری سے درجہ حرارت میں مزید کمی واقع ہوسکتی ہے۔

ڈاکٹرز کے مطابق لوگوں کو چاہیے کہ خشک سر دی سے بچاؤ کیلئے سخت احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں، سردی سے بچنے کیلئے گرم کپڑوں کا استعمال کریں ،نزلہ کھانسی بخار کی صورت میں فوری اپنے معالج سے رجوع کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
42%
1 m/s
اتوار
30 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
22 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یقین ہے کہ جہلم میں ٹکٹوں کی تقسیم میری مشاورت کے بغیر نہیں ہو گی، چوہدری ندیم خادم

1 نومبر, 2023

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ضلع جہلم میں پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

8 مارچ, 2024

پنڈدادنخان میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے منصوبے جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

15 مئی, 2025

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا سبزی منڈی کا دورہ، سبزیوں اور پھلوں کی بولی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا

26 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں