Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ضلع جہلم میں پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی ضلع جہلم میں پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں رمضان کی آمد کیساتھ ہی پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، رمضان کی آمد سے قبل ہی شہر میں منافع خور لنگوٹ کس کر میدان میں آگئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، منافع خور وں نے بھی لنگوٹ کس کے شہریوں کی چمڑیاں ادھیڑنے کے لئے بازاروں میں ڈیرے لگا لئے ہیں ۔

شہر سمیت ضلع بھر میں کسی بھی جگہ چلے جائیں خریدار پھلوں کی مہنگائی کا رونا روتے دکھائی دیتے ہیں ، بازاروں میں چند روز قبل 100 سے 120 روپے درجن فروخت ہونے والا کیلا اچانک 250 روپے فی درجن میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ سیب 400 روپے کلو، ایرانی کھجور 700 روپے کلو، مسمی 400 سے 500 روپے درجن میں فروخت ہو رہا ہے۔

دکانداروں نے سرکاری نرخ ناموں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے یکسر مسترد کررکھا ہے ، گراں فروشوں کو متعلقہ انتظامیہ کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔

شہریوں نے دہائی دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب اور ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب سے مطالبہ کیاہے کہ گراں فروشوں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر فوجداری مقدمات درج کروائے جائیں تاکہ مہنگائی اور گراں فروشی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے شادی ہالز میں ون ڈش اور اوقات کی خلاف ورزی جاری، انتظامیہ خاموش

11 نومبر, 2024

آئیسکو نے ریلیف دیئے گئے بلوں کی صارفین کو ترسیل شروع کردی

2 ستمبر, 2024

جہلم میں ون ویلنگ کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

19 جولائی, 2024

برطانوی یوٹیوبرلارڈ مائلزکو اپنے گمشدہ ائیرپوڈز جہلم سے مل گئے، پاکستان آنے کا اعلان

4 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں