Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پریس کلب کا اختتامی اجلاس، عبوری سیپ اپ تشکیل، امجد بٹ صدر مقرر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پریس کلب کا اختتامی اجلاس، عبوری سیپ اپ تشکیل، امجد بٹ صدر مقرر

عامر کیانیویب ڈیسک
عامر کیانی
ویب ڈیسک
26 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پریس کلب کے اختتامی اجلاس میں عبوری سیپ اپ تشکیل دے کر سینئر صحافی و کالم نگار امجد بٹ کو صدر مقرر کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پریس کلب کا اختتامی اجلاس سینئر نائب صدر وسیم قریشی اور جنرل سیکرٹری مستفیض اقبال بخاری کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

جہلم پریس کلب کے صدر شہبازبٹ کے مستعفی ہونے کے بعد یہ پہلا اجلاس تھا جس میں مختلف امورزیربحث آئے تمام ممبران نے اپنی رائے دی.

فل ہاؤس اجلاس میں نیا عبوری سیٹ اپ تشکیل دیا گیا، فل ہاؤس اجلاس میں محمد الیاس مہر کو چیئرمین، محمد امجد بٹ کو صدر، ظفر نور کو سینئر نائب صدر، سید اکرم شاہ کو نائب صدر، مرزا قدیر بیگ کو جنرل سیکرٹری، چوہدری مہربان کو جوائنٹ سیکرٹری، ڈاکٹر اعجاز اعوان کو فنانس سیکرٹری اور رانا نوید الحسن کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا۔

عبوری سیٹ اپ جہلم پریس کلب کے نئے سرے سے آئین کی تشکیل نو اور پریس کلب کے تنظیمی معاملات سمیت نئے ممبران کی ووٹر لسٹ مکمل کر کے 60 دنوں میں الیکشن کروائیں گے جسے فل ہاؤس اجلاس میں کثرت سے منظور کر لیا گیا۔

اس موقع پرسینئرممبرچوہدری سہیل عزیز نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ جونیئردوستوں کوعزت دی جائے اور الیکشن کے عمل کویقینی بنایاجائے تاکہ جہلم پریس کلب کی رونقوں میں اضافہ ہو.

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
few clouds
36° _ 36°
44%
2 km/h
اتوار
39 °C
پیر
37 °C
منگل
34 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یوم یکجہتی کشمیر؛ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

26 جنوری, 2024

ضلع جہلم کی عوام کے بڑے مسائل کو حل کرنا ہمارا مشن ہے، بلال اظہر کیانی

26 اگست, 2024

حکومت 5مہینے حکومت پوری کر لے بڑی بات ہے، میری سیاست کا فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے، فواد چوہدری

15 اپریل, 2024

جہلم میں موسم سرما میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

28 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں