Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے سرکاری سکولوں میں بچوں کا یونیفارم تبدیل کرنے کیلئے ڈریس کوڈ جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے سرکاری سکولوں میں بچوں کا یونیفارم تبدیل کرنے کیلئے ڈریس کوڈ جاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

سرکاری سکولوں میں بچوں کا یونیفارم تبدیل کرنے کیلئے ڈریس کوڈ جاری کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق طالبات کیلئے سفید شلوار قمیض بطور یونیفارم تجویز کیا گیا،طلباء کیلئے خاکی پینٹ اور سفید شرٹ یونیفارم کے طور پر تجویز ،جبکہ اساتذہ کیلئے بھی مخصوص ڈریس کوڈ جاری کیا گیا ہے۔

کسی بھی طالبعلم پر نئے یونیفارم کیلئے سختی نہیں کی جائے گی،طلباکیلئے نیایونیفارم آئندہ تعلیمی سال شروع ہونے تک تبدیل کرنا لازمی ہوگا۔

اس وقت سکولوں میں طلباء گرے پینٹ کے ساتھ بلو شرٹ پہنتے ہیں،طالبات وائٹ شلوار کے ساتھ بلو شرٹ پہن کر سکول جاتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آسٹریلیا کی جانب سے اسٹوڈنٹ ویزا فیس میں حیران کن اضافہ، آخر وجہ کیا ہے؟

2 جولائی, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا متعدد تعلیمی اداروں کا دورہ، اساتذہ کی حاضری اور ضروری سہولیات کاجائزہ لیا

24 نومبر, 2023

ڈی پی او جہلم کا تھانہ منگلا کینٹ، تھانہ دینہ، تھانہ ڈومیلی اور تھانہ سوہاوہ کا دورہ

29 دسمبر, 2023

دینہ اور سوہاوہ کی ترقی کے لیے بلال اظہر کیانی کا وژن قابلِ ستائش ہے، راجہ علی

11 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں