Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا متعدد تعلیمی اداروں کا دورہ، اساتذہ کی حاضری اور ضروری سہولیات کاجائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا متعدد تعلیمی اداروں کا دورہ، اساتذہ کی حاضری اور ضروری سہولیات کاجائزہ لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
24 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا صبح سویرے متعدد تعلیمی اداروں کا دورہ، اساتذہ کی حاضری اور ضروری سہولیات کاجائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے صبح سویرے گورنمنٹ کالج برائے خواتین کچہری، ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین سول لائن اور ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ کیا۔

انہوں نے تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی حاضری اور سٹاف کی موجودگی کوچیک کیا جبکہ مختلف کلاسز میں جا کر اساتذہ کی جانب سے جاری لیکچرز کا مشاہدہ بھی کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے کالج پرنسپلز کوتمام اساتذہ اورسٹاف کی بروقت حاضری اور ڈیوٹی اوقات کار کی مکمل پابندی کروانے، تعلیمی ادارں میں صفائی، پودوں کی کٹنگ وغیرہ بروقت کروانے اور بہترین تعلیمی ماحول برقرا ر رکھنے کی ہدایت بھی کی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
broken clouds
21° _ 21°
48%
4 m/s
جمعہ
28 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
28 °C
منگل
17 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کتاب سے دوستی روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

11 اکتوبر, 2023

جہلم: آئیسکو رورل سب ڈویژن کے لائن سپرنٹنڈنٹ ملک عبدالجبار اعوان ریٹائر ہوگئے

1 جنوری, 2025

جہلم سمیت ضلع بھر میں بلا لائسنس میڈیکل سٹورز اور غیر قانونی لیبارٹریوں کی بھر مار

9 اکتوبر, 2023

جولائی سے ڈاکخانوں میں بجلی کے بل وصول نہ کرنے کا حکم، دیہی علاقوں میں شدید تشویش

6 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں