Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پروسٹیٹ کینسر کے علاج میں ایک اہم پیشرفت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پروسٹیٹ کینسر کے علاج میں ایک اہم پیشرفت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مشی گن: پروسٹیٹ کینسر کے علاج کے حوالے سے محققین نے ایک اہم دریافت کی ہے جو کینسر کی جارحانہ شکل کو قابلِ علاج بنا سکتی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی آف مشی گن روگل کینسر سینٹر کے ڈاکٹر جوشی الومکل کی قیادت میں محققین کی ٹیم نے ایک ایسے پروٹین  کا پتہ لگایا ہے جو پروسٹیٹ کینسر کی ابتدائی شکل کو جارحانہ شکل میں تبدیل کرتا ہے۔

محققین نے ایک پروٹین کی نشاندہی کی ہے جسے lysine specific demethylase 1 (ایل ایس ڈی 1) کہا جاتا ہے جو پروسٹیٹ کینسر کے آسان اور قابل علاج مرحلے کو زیادہ مشکل بنا دیتا ہے۔

ویسے تو زیادہ تر پروسٹیٹ کینسر قابل علاج ہوتے ہیں لیکن اگر یہ وقت کے ساتھ ساتھ زیادہ خطرناک صورتحال اختیار کرجائیں تو علاج مشکل ہوجاتا ہے جسے نیورو اینڈوکرائن پروسٹیٹ کینسر کہا جاتا ہے۔

ڈاکٹر جوشی کی ٹیم کی پچھلی تحقیقات سے پتہ چلا تھا کہ ایل ایس ڈی 1 پروٹین اسٹیم سیل سے وابستہ جینز کو فعال کرکے پروسٹیٹ ٹیومر کو زندہ رکھنے میں کردار ادا کرتا ہے لیکن تازہ ترین تحقیق پچھلی دریافت کو آگے بڑھاتے ہوئے اس بات کا بھی پتہ لگاتی ہے کہ ایل ایس ڈی 1 نیورو اینڈوکرائن پروسٹیٹ کینسر میں بھی براہِ راست فعال کردار ادا کرتا ہے۔

انہوں نے ٹیومر کو پھیلنے سے روکنے میں معاون جین p53 پر ایل ایس ڈی 1 پروٹین کے اثر کی نشاندہی کی۔ محققین نے پایا کہ ایل ایس ڈی 1 جین p53 کو غیر فعال کرتا ہے، لہذا اگر ایل ایس ڈی 1 کو ہی کام کرنے سے روک دیا جائے تو p53 کو دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے اور ٹیومر کی نشوونما کو روکا جا سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
53%
1 km/h
ہفتہ
22 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سول ہسپتال جہلم میں ادویات کی کمی اور عدم فراہمی کے باعث مریضوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق

14 اکتوبر, 2023

فضائی آلودگی اور کم وزن نوزائیدہ بچوں کے درمیان تعلق کا انکشاف

27 مئی, 2024

جہلم کے پرائیویٹ زچہ بچہ مراکز میں نارمل ڈیلوری کے بجائے آپریشنز کو ترجیح دی جانے لگی

13 جنوری, 2026

دینہ میں ڈائیگناسٹک سینٹر کا قیام، افتتاحی تقریب میں ڈاکٹرز اور شہریوں کی شرکت

22 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں