Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: 2 عوامل کی بنیاد پر دردِ شقیقہ کے حملے کی پیشگوئی کرنا اب ممکن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

2 عوامل کی بنیاد پر دردِ شقیقہ کے حملے کی پیشگوئی کرنا اب ممکن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

میری لینڈ، امریکا: نئے مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ لوگ اگر ایک دن پہلے دو اہم ترین عوامل کی شناخت کرلیں تو اسکی بنیاد پر اپنے اگلے درد شقیقہ کے حملے کی پیش گوئی کر سکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جرنل آف نیورولوجی میں شائع ہونے والے تحقیقی نتائج میں بتایا گیا ہے کہ دو عوامل آنے والے درد شقیقہ کا قبل از وقت پتہ لگانے میں مدد دے سکتے ہیں اور وہ ہیں نیند کے معیار میں تبدیلی اور جسمانی توانائی کی سطح۔

یہ تحقیق دو ہفتوں کے دوران 477 افراد کے طرز عمل اور علامات کا جائزہ لے کر کی گئی ہے جس میں یہ پایا گیا ہے کہ 50 سال سے کم عمر افراد میں درد شقیقہ معذوری کی سب سے بڑی وجہ ہے۔

مطالعے کی سرکردہ محقق ڈاکٹر کیتھلین میریکانگس کا کہنا تھا کہ اس تحقیق کا اہم نتیجہ یہ ہے کہ ایک دن پہلے نیند کے معیار اور جسمانی توانائی میں تبدیلی کا تعلق اگلے دن کے درد شقیقہ سے ہے۔ بالفاظ دیگر جس دن جسم میں کم توانائی محسوس ہو اور نیند کی کمی کا سامنا ہو تو یہ اگلے روز ہونے والے درد شقیقہ کا اہم اشارہ ہے۔

ڈاکٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر ہم ایسے عوامل کی نشاندہی کرلیں جنہیں لوگ تبدیل کرسکتے ہیں تو درد شقیقہ کے حملے کو روکنے میں کامیابی ممکن ہے۔ مزید برآں اس کے ذریعے درد شقیقہ کے مریض اسے روکنے کیلئے سوکر یا کوئی اور طرز عمل اپنا کر دوائی پر اپنا انحصار کم بھی کرسکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
38%
2 km/h
بدھ
30 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گوشت کھانے کے بعد پیٹ میں درد کیوں ہوتا ہے؟

20 جون, 2024

وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف

17 اپریل, 2024

روزمرہ معمولات میں تنہائی کے چند لمحات ذہنی صحت کیلئے ضروری

6 مئی, 2024

پنڈدادنخان: ڈھڈی تھل میں 10مارچ کو الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا

5 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں