Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں ادوایات نہ ملنے سے مریض ذلیل وخوار ہونے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں ادوایات نہ ملنے سے مریض ذلیل وخوار ہونے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں ادوایات نہ ملنے سے مریض ذلیل وخوار ہونے لگے، ہسپتال میں ڈپٹی کمشنر اور دیگر افسران کے دورے فوٹوسیشن تک محدود ہو کر رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ضلع جہلم کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال ہے جہاں پر آنے والے مریضوں کو معمولی معمولی ادوایات بھی بازار سے خرید نا پڑرہی ہیں اور ہسپتال میں ادوایات دستیاب نہ ہونے سے مریضوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے ہسپتال کی افادیت دن بدن متاثر ہورہی ہے۔

عوامی سماجی اورشہری حلقوں نے محکمہ صحت اور چیف سیکرٹری پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی ابتر حالت کو بہتر بنا کر یہاں پر مریضوں کے لئے تمام مطلوبہ ادویات فراہم کرنے کے انتظامات کئے جائیںتاکہ شہری صحت کی سہولتوں سے مستفید ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

درجن بھر کینسر کی اقسام کی نشان دہی کرنے والا خون کا نیا ٹیسٹ

12 اکتوبر, 2024

جہلم میں گیس کی بندش؛ امور خانہ داری بری طرح متاثر، گھروں کابجٹ بھی متاثر ہونے لگا

20 اپریل, 2024

پی ٹی آئی کے 475 کارکن ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل، جیل قیدیوں سے بھر گئی، گنجائش ختم

5 دسمبر, 2024

نامور کمپنی کا گاڑیوں کی قیمت میں 8 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان

10 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں