Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم، دینہ اور سوہاوہ سے بجلی کے کھمبے چوری کرنے والے بین الصوبائی چور گینگ کا سربراہ گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم، دینہ اور سوہاوہ سے بجلی کے کھمبے چوری کرنے والے بین الصوبائی چور گینگ کا سربراہ گرفتار

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
18 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ:‌جہلم، دینہ اور سوہاوہ سے بجلی کے کھمبے چوری کرنے والے بین الصوبائی چور گینگ کا سربراہ گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق محمدبن اشرف ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس ریجن راولپنڈی کی زیرنگرانی عبدالقدوس انچارج پٹرولنگ پولیس شاہ دی لس نے ٹیم کے ہمراہ اہم کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی چور گینگ کےسربراہ کو گرفتار کرلیا۔

بین الصوبائی چورگینگ کا سربرارہ ساتھیوں کے ہمراہ سوہاوہ، دینہ، گوجرخان اور جہلم کے دیگر علاقوں سے واپڈا کے بھاری بجلی کے پول چوری کرکے خیبرپختونخواہ میں فروخت کرتے تھے۔

گزشتہ روز بھی انہوں نے بجلی کے پول چوری کئے جس پر فوری انچارچ پٹرولنگ پولیس شاہ دی لس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان تک پہنچے اور ملزم کوبھی گرفتار کرلیاجبکہ بجلی کے پول، گاڑی کرین بھی قبضہ میں لے لیا۔

آئیسکوجہلم اور گوجرخان کے افسران نے شاہ دی لس پٹرولنگ چیک پوسٹ کے افسران اور ملازمین کو خراج تحسین پیش کیا۔ ملزم کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لادی گئی، مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
63%
4 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: چھوٹے کاروبار کو فروغ دے کر روزگار کے بہتر مواقع پیدا کئے جاسکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

16 ستمبر, 2024

پنڈدادنخان میں ستھرا پنجاب ویژن پر عملدرآمد میں ناکام، شہر گندگی کا ڈھیر بننے لگا، شہری سراپا احتجاج

1 جولائی, 2025

سوہاوہ پولیس شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک شراب سپلائر گرفتار

18 مئی, 2024

سوہاوہ میں اسلحہ کے زور پر شہری کو دھمکیاں دینے اور اغوا کی کوشش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

9 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں