Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مسلمان مسافر کی موجودگی، سعودی طیارے کو ممبئی میں اترنے نہ دیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مسلمان مسافر کی موجودگی، سعودی طیارے کو ممبئی میں اترنے نہ دیا گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سعودی طیارے میں بنگلہ دیشی مسلمان مسافر کی موجودگی کی وجہ سے بھارت نے ممبئی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سعودی ائیر لائن کی پرواز ایس وی 805 ڈھاکا سے ریاض جا رہی تھی کہ بنگلہ دیشی مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ بھارتی فضائی حدود سے گزر رہا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ مسافر کی طبیعت کو مدِنظر رکھتے ہوئے پائلٹ نے طیارے کا رض قریبی ممبئی ایئرپورٹ کی طرف لینڈنگ کیلئے موڑا اور اے ٹی سی ممبئی سے اجازت طلب کی۔

ائیر ٹریفک کنٹرولر ممبئی کی طرف سے جواب ملنے تک طیارہ ممبئی کی لینڈنگ اپروچ لے چکا تھا۔ اے ٹی سی ممبئی نے مسافر کی قومیت اور دیگر تفصیلات مانگیں جس پر ممبئی ائیرپورٹ حکام نے بنگلا دیشی مسلمان مسافر کو آف لوڈ کرنے سے انکار کردیا۔

صورتحال دیکھتے ہوئے پائلٹ نے دوسرے قریبی کراچی ایئرپورٹ کے اے ٹی سی سے رابطہ کرتے ہوئے طیارے کی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ جس کے بعد اے ٹی سی کراچی نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لینڈنگ کی اجازت دے دی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
58%
3 km/h
اتوار
25 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اگلے 45 دن حکومت کے لئے بہت اہم ہیں، فواد چوہدری

13 جولائی, 2024

متحدہ عرب امارات کا سیاحتی ویزوں کے نئے منصوبے کا اعلان

22 جولائی, 2024

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد، سینکڑوں مریض مستفید

24 مئی, 2026

سوہاوہ: ڈومیلی میں موٹرسائیکل کی بھینس کو ٹکر، موٹرسائیکل سوار سابق کونسلر شدید زخمی

26 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں