Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اگلے 45 دن حکومت کے لئے بہت اہم ہیں، فواد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اگلے 45 دن حکومت کے لئے بہت اہم ہیں، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ/ جہلم: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کیلیے اگلے 45 دن اہم قرار دے دیے۔

فواد چوہدری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ حکومتی وزرا پریشان ہیں کہ پی ٹی آئی پارٹی نہیں تو اسے سیٹیں کیسے دی گئیں، اٹارنی جنرل وزیر قانون کو نہ تو درست بریف کر سکے نہ عدالتی کارروائی سنی، پچھلی 4 سماعتوں کے دوران مدعا ہی یہی رہا کہ سیٹیں کس کو ملنی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملنی چاہیے یہ 5-8 کا نہیں بلکہ 2-11 کا فیصلہ ہے، فیصلے میں 11 ججز نے الیکشن کمیشن کو چارج شیٹ کیا ہے، الیکشن کمیشن نے سارا الیکشن پراسس ہی مشکوک کر دیا ہے، عدالتی فیصلے کے بعد مطالبہ زور پکڑ رہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں۔

ویڈیو بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اب سب کی نظریں چیف جسٹس لاہور ہائی کورت عالیہ نیلم پر ہیں، دیکھنا ہوگا کہ الیکشن ٹریبونل کے 4 ججز تبدیل ہوتے ہیں یا نہیں، الیکشن ٹربیونلز کے 4 ججز کو نہ ہٹایا گیا تو اگلی سماعتیں معمول کے مطابق ہوں گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ معمول کے مطابق کارروائی آگے بڑھنے سے حکومت 45 دنوں میں اکثریت کھو دے گی، قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نمبرز بڑھ کر 115 ہو چکے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے کیلئے پی ٹی آئی کو 30 سے 35 سیٹیں درکار ہیں، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی 30 سے 35 نشستیں موجود ہیں، اگلے 45 دن حکومت کیلئے اہم ہیں۔

عدت کیس فیصلہ: فواد چوہدری کی تمام خواتین کو مبارکباد

عدت کیس فیصلے پر فواد چوہدری کا پیغام سامنے آگیا۔ فواد چوہدری نے تمام خواتین کو مبارکباد دی ۔

فواد چوہدری نے کہا کہ میں عدت کیس کے فیصلے پر تمام خواتین کو مبارکباد دیتا ہوں کیونکہ یہ صرف بشری بی بی کا نہیں پاکستان کی ہر عورت کا معاملہ تھا۔ بدترین کیس کے انجام کو پہنچنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اس کیس سے خواتین کے حقوق کو خطرات لاحق ہو گئے تھے ، حکومت کا سیاسی مقاصد کیلئے اسلامک قوانین کا استعمال قابل مذمت ہے عدالت کا آج کا فیصلہ انصاف کی فتح ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
clear sky
32° _ 32°
63%
4 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں گھروں میں گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد، 10 ہزار جرمانہ ہوگا

13 فروری, 2025

شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے نادرا کا اہم اقدام

22 فروری, 2026

جہلم میں اے این ایف اہلکاروں کو شہید کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار نہ ہو سکا

23 جون, 2024

ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار!

20 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں